آسٹریلیا میں متاثرہ علاقوں کیلیے ڈیڑھ ارب ڈالر کا اعلان

آسٹریلیا: جنگلات میں لگنے والی آگ اپنے پیچھے خاکستر مکان اور گاڑیاں چھوڑ گئی ہے کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے جنگلانی آگ سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے مختص رقم میں ڈیڑھ ارب ڈالر اضافے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خوفناک آگ سے متاثرین کی امداد کے لیے مزید پڑھیں

نہرو یونیورسٹی پر حملے کیخلاف ملک گیر احتجاج

بھارت/ برطانیہ: نئی دہلی پولیس ہیڈکوارٹرز کے باہر جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبہ سراپا احتجاج ہیں‘ آکسفورڈ میں زیرتعلیم نوجوان واقعے کے خلاف مظاہرہ کررہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں نقاب پوشوں کی طرف سے منصوبہ بندی کے ساتھ سے کیے گئے ایک مزید پڑھیں

ایشیاء کپ 2020: بھارتی ٹیم کی غیر یقینی صورتحال برقرار

لاہور: پاکستان میں شیڈول ایشیاء کپ میں بھارتی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے غیر یقینی کی صورتحال برقرار ہے تاہم جون میں اس متعلق حتمی فیصلہ آنے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے رواں سال کے ایونٹس میں ایشیا کپ کو شامل کررکھا ہےلیکن سرحدوں پر کشیدگی اور مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد(آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آ ج منگل کو طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس کا 10 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال پرغور کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ اہم قانون سازی کی پیش رفت کا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی :گستاخانہ مواد کی روک تھام کیلیے قرار داد منظور

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی میں پیرکو تحفظ ناموس رسالت کی مشترکہ قرارداد کو اتفاق رائے سے منظورکرلیا گیا۔ ملک میں موجود گستاخانہ مواد پر مبنی کتابوں کو بحق سرکار ضبط اور ذمے داران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا گیا ہے۔ معاملے کو قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے سپرد کردیا گیا ہے۔ایوان نے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے بھانجے کے گھر ڈکیتی کرنیوالا ملزم پکڑا گیا

لاہور (آن لا ئن) وزیراعظم عمران خان کے بھانجے کے گھر میں ڈکیتی کرنے والے ملزم اپنی بے وقوفی کی وجہ سے پکڑے گئے۔ تفصیلا ت کے مطابق لاہور میں رہائش پذیر وزیراعظم عمران خان کے بھانجے شیر شاہ کے گھر میں ڈکیتی کرنے والے ملزم چیک کی وجہ سے پکڑے گئے۔ ملزم 30 لاکھ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے سر کی قیمت 8 کروڑ ڈالر مقرر کردی گئی

ایران میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سر کی قیمت 8 کروڑ ڈالر مقرر کر دی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہد میں  جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ کے موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے منتظمین نے اعلان کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے والے شخص کو 8 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں

والد کی موت کا انتقام لیا جائے،زینب سلیمانی

تہران:قاسم سلیمانی کی  بیٹی کا کہنا ہے کہ’میرے والد کی موت کا انتقام لیا جائے’۔ جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے جنازے کے موقع پرشرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد کی موت پرامریکہ اور اسرائیل کو سیاہ دن   دیکھنا پڑے گا۔ انہوں نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ مزید پڑھیں

ایران کے 52 علاقے امریکی حملے کے ہدف پر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےایران کو دھمکی دی ہے کہ امریکہ ایران میں 52 مقامات کو نشانہ بنا رہا ہے اور اگر اسلامی جمہوریہ نے امریکی اہلکاروں یا اثاثوں پر حملہ کیا تو وہ ان مقامات کو تباہ کردے گا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان میں سے کچھ مقامات  ایران اور مزید پڑھیں

متنازع ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کا پاکستان چھوڑ کر کینیڈا منتقل ہونے کا اعلان

پاکستان ہمارا وطن ہے ہم ضرور آئیں گے لیکن ہمیں بہت سے کام نمٹانے ہیں، حریم شاہ کسی کی دھمکیوں میں آنے والی نہیں ہوں اور نہ ہی کسی سے ڈرتی ہوں، ویب سائٹ کوانٹرویو کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان چھوڑ کر کینیڈا منتقل ہورہی مزید پڑھیں