مجھے دین سیکھنا اور اسے پھیلانا ہے، رابی پیرزادہ کا نئے سال میں عہدسوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

کچھ وقت اللہ کو دے کر آپ بھی دیکھیں کیا پتہ آپ کی زندگی بھی بدل جائے،سابق گلوکارہ ویڈیو میںرابی پیرزادہ اپنے استاد کی رہنمائی میں قرآن پاک کو اردو ترجمے کیساتھ پڑھ رہی ہیں کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اردو مزید پڑھیں

مجھے دین سیکھنا اور اسے پھیلانا ہے، رابی پیرزادہ کا نئے سال میں عہدسوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

کچھ وقت اللہ کو دے کر آپ بھی دیکھیں کیا پتہ آپ کی زندگی بھی بدل جائے،سابق گلوکارہ ویڈیو میںرابی پیرزادہ اپنے استاد کی رہنمائی میں قرآن پاک کو اردو ترجمے کیساتھ پڑھ رہی ہیں کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اردو مزید پڑھیں

حادثے میں ہلاک لڑکی اورلڑکے کے اہلخانہ کو دھمکیاں ملنے لگیں

کراچی:  پولیس ایک ماہ قبل کورنگی صنعتی ایریا میں تیز رفتار کوچ کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والی لڑکی اورلڑکے کے قاتل ڈرائیور کو گرفتار نہ کرسکی، ڈرائیور نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی۔ متوفیان کے اہل خانہ نے آئی جی سندھ سے انصاف کی اپیل کر دی، تفصیلات کے مطابق ایک ماہ قبل مزید پڑھیں

کوٹری، علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں

کوٹری: پٹڑی سے اترنے والی علامہ اقبال ایکسپریس کے قریب لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہے جامشورو(صباح نیوز) جامشورو میں کوٹری اسٹیشن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ریلوے پولیس کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیوں کے 2، 2وہیل ٹریک سے اس وقت اتر گئے جب ٹرین مزید پڑھیں

آرمی ایکٹ ترمیم سے قوم و ملک کا مستقبل وابستہ ہے، فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان میڈیا سے گفتگو کررہی ہیں سیالکوٹ،اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک+اے پی پی)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشر یات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے قوم اور ملک کا مستقبل جڑا ہے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

ملتان ائرپورٹ: کھانسنے پر ایف آئی اے اہلکار نے مسافر کا پاسپورٹ پھاڑ دیا

ملتان (صباح نیوز) ملتان ائرپورٹ پر مسافر کو کھانسنا اتنا مہنگا پڑا کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اہلکار نے مسافر کے پاسپورٹ پر ویزے والا صفحہ ہی پھاڑ دیا، ایف آئی اے ترجمان محمد ذیشان کے مطابق اے ایس آئی ابوبکر کو معطل کر کے انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ مسافر مزید پڑھیں

منشیات کی روک تھام کے حوالے سے “زندگی” ایپ متعارف

اسلام آباد: حکومت نے منشیات کی روک تھام کے حوالے سے “زندگی” ایپ متعارف کروادی۔  وفاقی حکومت نے ملک میں منشیات کی روک تھام اور اس حوالے سے لوگوں کو آگاہی دینے کے لیے ایپ متعارف کروائی ہے جس کا نام ’زندگی‘ رکھا گیا ہے، وزیراعظم عمران خان آج “زندگی” ایپ کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع مزید پڑھیں

قاضی حسین احمد کو آج جہان فانی سے کوچ کیے7 برس بیت گئے

مجاہد ملت قاضی حسین احمد کو آج جہان فانی سے کوچ کیے 7 برس ہوگئے ہیں لیکن شاہد ہی کوئی لمحہ ہو کہ قاضی حسین احمد اپنے پر نور چہرے کے ساتھ محبت کے پھول بکھیرتے دل و دماغ میں نہ آئے ہوں ہر ذی شعور شخص آج بھی ان سے والہانہ محبت کا اظہار مزید پڑھیں

اثاثہ جات معاملہ؛ نیب کا (ن) لیگی رہنما جاوید لطیف کودوبارہ پیش ہونے کا حکم

 لاہور: نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف اوران کے 7 گھر والوں کو آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری کے معاملے میں دوبارہ پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نیب نے میاں جاوید لطیف اوران کے خاندان کے 7 ارکان کوآمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری مزید پڑھیں

شدید سردی کے باعث اسکولوں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ

 لاہور: پنجاب اور آزادکشمیر میں اسکول کھلنے کے ایک دن بعد شدید سردی کے باعث ایک ہفتہ مزید چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ ملک بھر میں تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج اسکولز کھلے لیکن موسم کی وجہ سے بچوں کی حاضری متاثر رہی۔ موسم کی صورت حال کے پیش نظر محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں مزید پڑھیں