کراچی میں صبح سویرے ہلکی بارش، آج اور کل گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان

کراچی کے مختلف علاقوں میں علی الصبح ہلکی بارش ہوئی۔ صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، شاہراہِ فیصل، ڈیفنس، قیوم آباد، کورنگی روڈ، برنس روڈ، ایم اے جناح روڈ، یونیورسٹی روڈ، گلشن اقبال، محمود آباد، منظور کالونی اور بلوچ کالونی سمیت کئی مقامات پر بوندا باندی اور بارانِ رحمت کا سلسلہ دیکھنے میں آیا۔ بارش کے مزید پڑھیں

ملتان: جلالپور پیروالا میں بند ٹوٹنے سے تباہ کن سیلاب، درجنوں بستیاں ڈوب گئیں، ایمرجنسی نافذ

ملتان: پنجاب کے جنوبی ضلع کے علاقے جلالپور پیروالا میں سیلابی صورتحال کے نتیجے میں مقامی بندوں میں شگاف پڑ گئے۔ دریائے چناب میں مسلسل بڑھتے پانی کے بہاؤ نے پہلے ہی خطرے کی گھنٹی بجا رکھی تھی، مگر بند ٹوٹنے کے بعد یہ تباہی کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ اس دوران درجنوں دیہات اور مزید پڑھیں

ایک لاکھ ٹن چینی کی درآمدکے لیے ٹینڈر کل کھولا جائےگا

اسلام آباد : وفاقی حکومت کی جانب سے بیرون ملک سے مزید چینی منگوانےکے اقدامات جاری ہیں، ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان مزید چینی کی درآمد کے لیےٹینڈرکل کھولے گا۔ ٹی سی پی نے8 ستمبر تک ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے بولیاں طلب کررکھی ہیں، ٹینڈر کی دستاویز کے مطابق چینی کی مزید پڑھیں

بزدل بھارت پانی کو ہتھیار بنا کر پاکستانی قوم کا عزم کمزور نہیں کر سکتا ، احسن اقبال

نارووال : وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دنیا نے دیکھ لیا بھارت کیسا بزدل ملک ہے، بھارت پانی کو ہتھیار بنا کر بہادر بننا چاہتا ہے۔ نارووال میں سیلاب سے متاثرہ گاؤں کےدورےپر وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 1988 کے بعد مزید پڑھیں

کراچی؛ کیش وین سے 2کروڑ سے زائد رقم چھینے جانے کا واقعہ، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی: منگھوپیر نیا ناظم آباد کلمہ چوک کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران کیش وین سے 2 کروڑ 32 لاکھ 84ہزار 580 روپے چھینے جانے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، مسلح ملزمان کیش وین میں سوار سیکیورٹی گارڈ سے اس کی رائفل بھی چھین کر فرار ہوئے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

اے ایف آئی آر ایم راولپنڈی میں زیر علاج غازیوں کی پُرعزم داستان

راولپنڈی: اے ایف آئی آر ایم راولپنڈی میں زیر علاج غازیوں کے جسم زخموں سے چور مگر حوصلے آج بھی آسمان کو چھو رہے ہیں۔ یوم دفاع و شہداء کے موقع پر وفا کے یہ مجاہد وطن کے لیے قربانی دینے کے بعد بھی آج بھی سینہ تان کر کھڑے ہیں، ہمارے یہ شہداء اور غازی دونوں مزید پڑھیں

مون سون کا طاقتور اسپیل؛ کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوش گوار

کراچی: مون سون کے طاقتور اسپیل کے تحت کراچی کے مضافاتی علاقوں میں تیز بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ موسم بھی خوش گوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغربی راجستھان (انڈیا) سے صوبہ سندھ پر مون سون ہوائیں مسلسل اثرانداز ہو رہی ہیں۔ کراچی میں آج شام سے 11 ستمبر تک مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس 2025ء …..

پاکستان کیلئے امریکا اور چین کے ساتھ تعلقات میں توازن قائم کرنا بڑا چیلنج ہوگا، چین نے خود کو دنیا کی سپر پاور کے طور پر ثابت کیا۔  پاک بھارت جنگ میں کامیابی سے ہمیں سفارتکاری میں برتری حاصل ہے، نریندر مودی کی باڈی لینگوئج ہارے ہوئے شخص کی تھی، ہمیں اپنی بہتر عالمی ساکھ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کا موبائل ڈیٹا لیک اور فروخت ہونے کا سخت نوٹس

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایکسپریس نیوز کی جانب سے نشر کردہ موبائل سمز ڈیٹا انٹرنیٹ پر فروخت ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے این سی سی آئی اے کو ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کی جانب سے خبر نشر کی گئی کہ انٹرنیٹ پر حکومتی شخصیات، اعلیٰ سرکاری افسران اور وفاقی وزرا کی موبائل سمز مزید پڑھیں

میٹرک کے امتحانات کے خراب نتائج پر خیبرپختونخوا میں 15 اسکول پرنسپل معطل

پشاور : خیبر پختونخوا ورکرز ویلفیئر بورڈ نے میٹرک کے امتحانات میں ناقص کارکردگی کے بعد صوبے بھر کے 15 پرنسپل معطل کر دیے۔ 4 ستمبر کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق معطل کیے گئے پرنسپلز میں اکوڑہ خٹک، امان گڑھ، غوریوالہ اور ہری پور-2 کے اسکولوں کے پرنسپل شامل ہیں ، اسی طرح ہٹڑ، کرک، مزید پڑھیں