وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور 12 اراکین اسمبلی پی ٹی آئی سے فارغ

اسلام آباد: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ایڈیشنل سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ  منحرف اراکین پر پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی، فارورڈ بلاک مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو و ریلیف کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں کو مزید تیز کیا جائے تاکہ کسی متاثرہ خاندان کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ بے گھر ہونے والے اور نقل مکانی پر مجبور افراد کو فوری امداد فراہم مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی کا موبائل سمز کا ڈیٹا لیک ہونے پر سخت نوٹس، خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل

اسلام آباد : وزیر داخلہ محسن نقوی نے موبائل سمز کا حساس ڈیٹا لیک ہونے کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔   ترجمان وزارتِ داخلہ کے مطابق وزیرِ داخلہ کی ہدایت پر ایک خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جو ڈیٹا لیکیج کے معاملے کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا پشاور میں بڑے سیاسی جلسے کا اعلان

پشاور : وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ( کے پی کے )  علی امین گنڈاپور نے بانی چیئرمین کی ہدایات پر رواں ماہ کے آخر میں پشاور میں ایک بڑے سیاسی جلسے کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ  کے پی کے نے کہا کہ یہ جلسہ حقیقی آزادی کی تحریک، آئین اور قانون مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل ہوگی

اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے شاہ رخ ارجمند کیس کی سماعت کریں گے، توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت صبح 10 بجے اڈیالہ جیل میں مزید پڑھیں

قازقستان کے نائب وزیراعظم 2 روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد : قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ مرات نورتلو 8 تا 9 ستمبر پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق یہ دورہ نومبر میں قازقستان کے صدر کے پاکستان کے متوقع دورے سے پہلے ہو رہا ہے، قازق وزیر خارجہ کے ہمراہ 13 رکنی اعلیٰ سطحی وفد ہوگا،قازق مزید پڑھیں

کالاباغ کو ایشو بنایاجارہاہے، اس کےبجائے4ڈیم بن جائیں توبہتری آئےگی،گورنرخیبرپختونخوا

ڈی آئی خان : گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم کے بجائے 4 ڈیم بن جائیں تو بہتری آئے گی۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان میں طوفانی بارشوں سے متاثرین میں چیک تقسیم تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

بند ٹوٹنے کا خطرہ، جلالپور پیر والا شہر کو خالی کرنے کا حکم دے دیاگیا

ملتان: جلالپور پیروالا میں بند ٹوٹنے کے خدشے کے پیشِ نظر شہر کو خالی کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ سی پی او صادق علی ڈوگر کے مطابق دریائے چناب کے قریب قائم بند پر پانی کا دباؤ انتہائی بڑھ چکا ہے، جو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا ہے۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل مزید پڑھیں

سرکاری اسکیم سے آپ مفت پلاٹ کیسے حاصل کرسکتے ہیں، جانئے طریقہ کار

تین مرلہ پلاٹ اسکیم 2025 کے لیے اہلیت کا طریقہ کار اور شرائط و ضوابط جاری کر دیے گئے ہیں، اسکیم کے تحت 2 ہزار پلاٹس الاٹ کیے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’’اپنی زمین، اپنا گھر‘‘ پروگرام کے تحت کم آمدنی اور بے زمین خاندانوں کے لیے 3 مرلہ پلاٹ اسکیم 2025 مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا جشن عیدمیلادالنبی ﷺ کے موقع پر پیغام

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جشن ولادت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ 12 ربیع الاول کے دن آج سے 1500 برس قبل سرزمینِ مکہ میں نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کی ولادتِ باسعادت نے ظلمتوں کو نور میں بدل دیا اور انسانیت مزید پڑھیں