پنجاب اسمبلی نے صوبے میں فلم انڈسٹری کے فروغ کے لیے پنجاب فلم سٹی اتھارٹی تشکیل دینے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں فلم سٹی اتھارٹی ایکٹ 2026 پیش کیا گیا جس کو ایوان کے ممبران نے کثرت رائے سے منظور کیا۔ پنجاب فلم سٹی اتھارٹی سے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
اداکارہ حنا طارق کا ’فیمنسٹ‘ عورتوں کےلیے سخت بیان
اداکارہ حنا طارق نے خواتین کے حقوق، فیمنزم اور مردوں کے کردار سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ ڈرامہ سیریلز نقاب، نہ تم جانو نہ ہم، نفرت اور حالیہ مقبول ڈرامہ رحمت میں اپنی اداکاری سے توجہ حاصل کرنے والی حنا طارق نے حال ہی میں مزید پڑھیں
’سزا دیں یا عزت واپس کریں‘، شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کا فحش مواد کیس پر جذباتی بیان
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر، معروف بھارتی بزنس مین اور اداکار راج کندرا نے چار برس سے جاری مبینہ فحش مواد کیس پر خاموشی توڑتے ہوئے جذباتی اپیل کردی۔ راج کندرا نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ اگر وہ واقعی قصوروار ہیں تو عدالت انہیں قانون کے مطابق سزا دے، لیکن اگر مزید پڑھیں
معروف گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور سنگین دھمکیوں کا الزام
بھارت کی تامل میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ سواگتھا ایس کرشنن نے نامور میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال، بلیک میلنگ اور دھمکیوں جیسے نہایت سنگین الزامات لگا کر تہلکہ مچا دیا ہے۔ 35 سالہ گلوکارہ نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ اور یوٹیوب انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ چنئی چھوڑ کر رشی کیش منتقل ہونے پر مزید پڑھیں
’ہنسی کے شہنشاہ‘ کو خاموش ہوئے 50 برس بیت گئے، منور ظریف کی برسی پر مداح افسردہ
پاکستانی فلم انڈسٹری کے بے مثال مزاحیہ اداکار منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے نصف صدی بیت گئی، مگر ان کی مسکراہٹ، جاندار اداکاری اور لاجواب مزاح آج بھی شائقین کے دلوں میں زندہ ہے۔ وہ دور جب سینما گھروں میں منور ظریف کی آمد خوشی کی علامت سمجھی جاتی تھی، آج بھی پاکستانی فلمی مزید پڑھیں
منی اسکرٹ پر تنقید کے بعد صحیفہ جبار نے مختصر لباس میں مزید تصاویر شیئر کردیں
پاکستانی ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار نے گزشتہ دنوں اپنی منی اسکرٹ میں تصاویر پر شدید تنقید کے جواب میں اپنے اسکرٹس کا کلیکشن اور مختصر لباس میں مزید تصاویر شیئر کی ہیں۔ صحیفہ جبار خٹک ایک بار پھر اپنے منفرد انداز اور بے باک سوشل میڈیا رویے کے باعث خبروں میں آگئی ہیں۔ شوبز مزید پڑھیں
کراچی میں ڈاکو راج، فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی تین ماہ میں تین بار لٹ گئے
کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز نے عام شہریوں کے ساتھ معروف شخصیات کو بھی شدید عدم تحفظ کا شکار بنا دیا ہے۔ پاکستان کے نامور فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ صرف تین ماہ کے مختصر عرصے میں شہر قائد میں تین مرتبہ ڈکیتی کی وارداتوں کا سامنا کر چکے مزید پڑھیں
ٹک ٹاکر سڈ ریپر کے گھر چوری کی واردات میں ملوث گینگ گرفتار
معروف ٹک ٹاکر اور ریپر اسد اسحاق المعروف سڈ ریپر کے گھر ہونے والی نقب زنی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں لاہور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واردات میں ملوث گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق پولیس نے ڈی ایچ اے فیز 9، بیدیاں روڈ مزید پڑھیں
لاریب ملک نے رجب بٹ کا پیغام لیک کردیا، سوشل میڈیا پر نیا ہنگامہ
پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے، مگر اس بار معاملہ ان کی نجی زندگی سے جڑا نیا تنازع بن کر سامنے آیا ہے۔ معروف انفلوئنسر لاریب ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ رجب بٹ نے انہیں انسٹاگرام پر ذاتی پیغام بھیجا، جس کے بعد انہوں نے نہ مزید پڑھیں
شادی کس عمر میں کرنی چاہئے؟ مہر النساء کا لڑکیوں کو مشورہ
پاکستانی اداکارہ مہرالنساء اقبال نے شوبز انڈسٹری سے وابستہ نوجوان لڑکیوں کو شادی کے حوالے سے اہم مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زندگی میں ہر چیز اپنے وقت پر بہتر لگتی ہے، اس لیے مناسب وقت پر شادی کر لینا ایک اچھا فیصلہ ثابت ہو مزید پڑھیں