کراچی — پاکستان میں اگر کسی ہالی وڈ کردار کا چرچا ہے تو وہ ‘ڈرٹی ہیری’ کا ہے جسے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِاعظم عمران خان اکثر اپنی تقاریر میں یاد کرتے ہیں۔ اداکار و ہدایت کار کلنٹ ایسٹ وڈ نے پہلی مرتبہ یہ کردار 1971 میں ‘ڈرٹی ہیری’ نامی فلم میں مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
اکشے کمار کے LED والے منفرد ڈیجیٹل بیگ سے مداح حیران، ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کے ایل ای ڈی والے منفرد ڈیجیٹل بیگ نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا۔ اداکار کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ اپنے کندھوں پر ایل ای ڈی ڈسپلے والا بیگ پہنے ہوئے ہیں جس کی مالیت 35000 انڈین روپے بتائی جارہی ہے۔ اچھوتے اور منفرد ڈیزائن مزید پڑھیں
عاصم اظہر نے اپنا نیا گانا ’بھلیا‘ ریلیز کردیا
لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار عاصم اظہر نے اپنا نیا گانا ’بھلیا‘ ریلیز کردیا جس میں شائے گل نے ان کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔ ٹویٹر پر اپنی پوسٹ میں گانے کی ریلیز کا اعلان کرتے ہوئے گلوکار نے تفصیلات شیئر کیں اور بتایا کہ انہوں نے پانچ برس قبل یہ گانا لکھا تھا۔ BULLEYA IS مزید پڑھیں
ماؤنٹ ایورسٹ کے بیس کیمپ میں کچرے کے ڈھیر لگنا شروع، کنگنا رناوٹ پھٹ پڑیں
ممبئی: دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کے زیریں کمیپ میں آنے والے مہم جو چوٹی پر جانے سے پہلے اپنے پیچھے کچرا چھوڑنے لگے ہیں جس پر بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوٹ نے غصے کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں ماؤنٹ مزید پڑھیں
مرکزی فلم سینسر بورڈ میں پہلی مرتبہ خاتون چیئرپرسن تعینات کردی گئی
اسلام آباد: وزارت اطلاعات و نشریات نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون رئیسہ عادل کو مرکزی فلم سینسر بورڈ کے چیئرپرسن کے عہدے پرتعینات کردیا ہے۔ نمائندہ ایکسپریس سے گفتگو کر تے ہوئے رئیسہ عادل کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک کی فلم انڈسٹری روز بروز ترقی کررہی ہیں، ہم ملک میں تیار مزید پڑھیں
بیوی کے مقابلہ حسن ہارنے پر شوہرنے فاتح سے تاج چھین لیا
برازیلیا: مقابلہ حسن میں بیوی کو پہلی پوزیشن نہ ملنے پر شوہر آپے سے باہر ہوگیا اور فاتح خاتون سے تاج چھین کر زمین پر پٹخ دیا۔ انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ برازیل میں مقابلہ حسن کے دوران فائنل میں پہنچنے والی نتھالی بیکر اور ایمانیولی بیلینی میں سے کسی ایک کو تاج مزید پڑھیں
پنجابی گلوکار عثمان شفیق کے گانے “سسی” نے دھوم مچا دی
پنجابی گلوکار عثمان شفیق کے گانے “سسی ” نے دھوم مچا دی اور موسیقی کے شوقین افرد کے دل جیت لیے ہیں ۔ پنجابی موسیقی کی مقبولیت میں گذشتہ چند دہائیوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے، پنجابی فنکار جدید دھنوں کے انوکھے امتزاج کے لیے دنیا پھر میں مشہور ہیں۔یہی وجہ ہے کہ پنجابی مزید پڑھیں
پنجابی گلوکار عثمان شفیق کے گانے “سسی” نے دھوم مچا دی
پنجابی گلوکار عثمان شفیق کے گانے “سسی ” نے دھوم مچا دی اور موسیقی کے شوقین افرد کے دل جیت لیے ہیں ۔ پنجابی موسیقی کی مقبولیت میں گذشتہ چند دہائیوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے، پنجابی فنکار جدید دھنوں کے انوکھے امتزاج کے لیے دنیا پھر میں مشہور ہیں۔یہی وجہ ہے کہ پنجابی مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کو ’مودی اور انڈین پارلیمنٹ‘ کی تعریف مہنگی پڑ گئی
نئی دہلی: بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو انڈین پارلیمنٹ کی نئی بلڈنگ اور وزیراعظم مودی کی تعریف مہنگی پڑ گئی۔ اداکار نے ایک نئی وڈیو شیئر کی ہے جس میں انڈین حکومت اور پارلیمنٹ کی نئی بلڈنگ کی تحسین کے ساتھ حب الوطنی کے جذبات کو بھی بیان کیا ہے۔ ویڈیو میں مزید پڑھیں
سلمان خان کے فلم ’چیمپئنز‘ میں کام کرنے سے انکار پر عامر خان نے بڑا فیصلہ کرلیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے انکار کے بعد مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی فلم ’چیمئنز‘ رنبیر کپور کو آفر کی ہے۔ عامر خان نے 2022 میں اعلان کیا تھا کہ وہ ایک ہسپانوی فلم ’چیمپئنز‘ کا ری میک بنارہے ہیں جس میں سلمان خان مرکزی کردار ادا کریں گے، سلمان خان نے مزید پڑھیں