اداکار فہد مصطفیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم نامعلوم افراد کے آئٹم سانگ ’بلی‘ میں مہوش حیات کی پرفارمنس دیکھ کر شوٹنگ لوکیشن کا مالک اونچائی سے گر گیا تھا۔ اداکار فہد مصطفیٰ نے ’بلی‘ میں مہوش حیات کی پرفارمنس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اصل اداکارہ مہوش حیات تھیں اور ان کی مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
کِم کارڈیشین جیل میں قید خواتین سے ان کے بچوں کو ملانے جیل پہنچ گئیں
امریکی ریئلٹی اسٹار، ماڈل اور کاروباری شخصیت کِم کارڈیشین نے مدرز ڈے کے موقع پر ایک منفرد اور جذباتی اقدام کرتے ہوئے کیلیفورنیا کی جیل میں قید خواتین کے لیے خصوصی مدد فراہم کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 45 سالہ کِم دو فلاحی تنظیموں کے تعاون سے جیل پہنچیں، جہاں انہوں نے تقریباً مزید پڑھیں
دانش تیمور کا پہلا آڈیشن منظرِ عام پر، مداحوں کو سپر اسٹار کا ابتدائی روپ حیران کر گیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار دانش تیمور کی ایک پرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، جس میں وہ اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں پہلا آڈیشن دیتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس ویڈیو نے مداحوں کو حیران کردیا کیونکہ موجودہ پراعتماد اور کامیاب دانش تیمور کے مقابلے میں ان کا مزید پڑھیں
’غریب کے لیے خودکشی ہی باقی رہ گئی‘، مہنگائی کم ہونے کے دعوے پر بلال قریشی برہم
پاکستانی اداکار بلال قریشی نے حکومت کے مہنگائی میں کمی سے متعلق بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنی ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ حکومت کی طرف سے دعویٰ کیا گیا کہ 2024 سے پہلے مہنگائی میں اضافہ ہو رہا تھا، 2024 اور 2025 میں صورتحال مستحکم رہی، جبکہ 2026 میں مہنگائی مزید پڑھیں
صبا قمر نے اپنی ’’ادھوری خواہشات‘‘ کا اظہار کردیا
پاکستانی اداکارہ صبا قمر ایک بار پھر اپنے منفرد خیالات کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ ایک وائرل ویڈیو میں اداکارہ نے اپنی زندگی، خواہشات اور ادھورے پن کے احساس پر نہایت گہرے انداز میں گفتگو کی۔ صبا قمر نے کہا کہ ان کی زندگی بھارتی ہدایتکار امتیاز علی کی مزید پڑھیں
پروفائل پکچر تبدیل، پوسٹس ڈیلیٹ، ہانیہ عامر کے رویے پر مداح پریشان
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نوجوان سپر اسٹار ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں، مگر اس بار وجہ ان کا کوئی ڈرامہ یا فلم نہیں بلکہ انسٹاگرام پروفائل میں کی گئی ایک غیر متوقع تبدیلی ہے۔ پاکستان اور بیرونِ ملک بے پناہ مقبولیت رکھنے والی ہانیہ عامر اس مزید پڑھیں
بگ باس کے فاتح ایلوش یادیو کو جان سے مارنے کی دھمکی، 10 کروڑ بھتے کا مطالبہ
بھارتی ریئلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی 2 کے فاتح اور معروف یوٹیوبر ایلوش یادیو ایک سنگین معاملے کے باعث خبروں کی زینت بن گئے ہیں، جہاں انہیں مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکی اور 10 کروڑ روپے بھتے کا مطالبہ موصول ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلوش یادیو کو مزید پڑھیں
مہک ملک پر شفقت اور بچے سے ہاتھ نہ ملانا؟ مشی خان مولانا طارق جمیل پر برس پڑیں
مولانا طارق جمیل کی بچے سے ہاتھ نہ ملانے کی وائرل ویڈیو پر اداکارہ مشی خان کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔ مشی خان نے کہا کہ طارق جمیل کی بچے سے ہاتھ ملانے سے انکار کی ویڈیو دیکھ کر مجھے بہت دکھ ہوا، بچہ نہ جانے کب سے آپ کا انتظار کررہا ہوگا اور اسکا مزید پڑھیں
ہیری پوٹر سیریز کے مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری
ہیری پوٹر سیریز کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایچ بی او نے شو کے پہلے سیزن کی ریلیز سے قبل ہی دوسرے سیزن کی بھی تصدیق کر دی ہے۔ مشہور ناول نگار جے کے رولنگ کی عالمی شہرت یافتہ کہانی کو نئی ٹی وی سیریز کی شکل دی مزید پڑھیں
اداکارہ اشنا شاہ نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی
معروف اداکارہ اشنا شاہ نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے پہلی بار امید سے ہونے کی خبر شیئر کر دی۔ اشنا شاہ نے اپنے شوہر حمزہ امین کے ساتھ ایک خوبصورت فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا، جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ تصاویر میں اُشنا شاہ مزید پڑھیں