پاکستانی اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر اپنے منفرد انداز کے باعث خبروں میں آگئی ہیں، تاہم اس مرتبہ ان کا فیشن انتخاب شدید تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔ اداکارہ، جنہوں نے شادی کے بعد شوبز میں قدم رکھا اور بعد ازاں اپنی اداکاری سے ’’میرے پاس تم ہو‘‘، ’’دو بول‘‘ اور ’’سن مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ایمان فاطمہ نے انفلوئنسر بننے کے بعد بڑا سنگ میل عبور کرلیا
معروف وی لاگر کی سابق اہلیہ ایمان فاطمہ نے سوشل میڈیا پر بطور انفلوئنسر مختصر عرصے میں نیا سنگ میل عبور کرلیا۔ ایمان فاطمہ نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر یہ خبر سنائی اور بتایا کہ انہوں نے 1 ملین فالوورز کا سنگ میل عبور کیا ہے۔ رجب بٹ سے علیحدگی کے بعد ایمان مزید پڑھیں
اداکارہ میرا نے اپنے لیے عزت اور احترام کی خواہش کا اظہار کر دیا
پاکستانی فلم اسٹار میرا نے ایک حالیہ جذباتی انٹرویو میں واضح کیا ہے کہ وہ بھی دیگر خواتین فنکاروں کی طرح عزت، محبت اور احترام کی مستحق ہیں۔ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے شوبز انڈسٹری کا حصہ رہنے والی میرا نے بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ مزید پڑھیں
بیوی سے بے وفائی اور ناجائز تعلقات کی اجازت کا بیان، عائشہ عمر کا ردعمل سامنے آگیا
پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے سوشل میڈیا پر ان سے منسوب ایک جھوٹے بیان کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ کبھی بھی بے وفائی یا شادی سے باہر تعلقات کی حمایت نہیں کرسکتیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک من گھڑت بیان گردش کر رہا تھا جس میں دعویٰ مزید پڑھیں
حدیقہ کیانی کے نام ایک اور بڑا اعزاز: فن موسیقی میں خدمات پر ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا
پاکستان کی نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی کو موسیقی کے میدان میں شاندار خدمات کے اعتراف میں ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا، جس پر انہوں نے اسے اپنے فنکارانہ سفر کا ایک یادگار اور جذباتی لمحہ قرار دیا ہے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ سول ایوارڈز کی باوقار تقریب میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر مزید پڑھیں
دلجیت دوسانجھ کی شہریت پر سوالات، کیا پنجابی سپر اسٹار نے بھارتی شہریت چھوڑ دی؟
پنجابی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا فن نہیں بلکہ شہریت سے متعلق گردش کرنے والی افواہیں ہیں، جنہوں نے مداحوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ سوشل میڈیا اور مختلف بھارتی میڈیا رپورٹس میں یہ دعوے سامنے آرہے ہیں کہ مزید پڑھیں
’’تھری ایڈیٹس‘‘ کی کہانی میں بڑی تبدیلی، ٹائم جمپ اور وکی کوشل کی انٹری
بالی ووڈ کی مشہور فلم ’’تھری ایڈیٹس‘‘ کے سیکوئل سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں، جس نے مداحوں میں ایک بار پھر زبردست جوش و خروش پیدا کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس بار کہانی روایتی تسلسل کے بجائے ایک بڑے ٹائم جمپ اور بالکل نئے زاویے کے ساتھ پیش کی جائے گی۔ مزید پڑھیں
ناگن کے کردار سے مشہور ہونے والی مونی رائے نے شوہر سے راہیں جدا کرلیں
ایکتا کپور کے ڈرامہ سیریل ’’ناگن‘‘ سے مشہور ہونے والی بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے اور دبئی کے معروف بزنس مین سوراج نمبیار نے شادی کے چار سال بعد باہمی رضامندی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے، جس کی تصدیق دونوں نے سوشل میڈیا پر ایک مشترکہ بیان کے ذریعے کی۔ اپنے بیان میں دونوں مزید پڑھیں
’بیٹ مین ٹو‘ کی اسٹار کاسٹ کا اعلان، کون کون شامل ہے؟
ہدایتکار میٹ ریوز نے بالآخر اپنی آنے والی فلم ’دی بیٹ مین پارٹ ٹو‘ کی مرکزی کاسٹ کی منفرد انداز میں باضابطہ تصدیق کردی ہے۔ 60 سالہ فلم ساز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر مختلف کرداروں کی مختصر ویڈیوز اور دلچسپ پیغامات شیئر کرتے ہوئے اداکاروں کی واپسی کا اعلان کیا۔ میٹ ریوز مزید پڑھیں
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
اداکارہ تبو نے حال ہی میں بالی ووڈ میں خواتین کے لیے کام کرنے کی مشکلات اور انڈسٹری میں عمر کے اثرات پر کھل کر بات کی ہے۔ مضبوط اداکاری کے لیے جانی جانے والی 54 سالہ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ بالی ووڈ میں اداکارہ کی صلاحیتوں سے زیادہ اس کی عمر مزید پڑھیں