عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے کانز فلم فیسٹیول 2026 کے افتتاحی روز شاندار انداز میں شرکت کی لیکن ان کی ریڈ کارپٹ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی خبروں کی زینت بن گئی۔ عالیہ بھٹ تمارا رالف کے ڈیزائن کردہ ہلکے گلابی رنگ کے گاؤن میں جلوہ گر ہوئیں۔ ویڈیوز منظرعام پر آنے کے مزید پڑھیں

سجل علی کا نیا اسٹائل سوشل میڈیا پر چھا گیا

پاکستانی اداکارہ سجل علی نے اپنے منفرد اور بولڈ نئے ہیئر اسٹائل کے ساتھ سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، جہاں مداح ان کے اس نئے لک کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ شارٹ بوائے کٹ ہیئر اسٹائل اور ہائی کالر لباس مزید پڑھیں

مونی رائے اور سورج میں علیحدگی کی افواہیں، ایک دوسرے کو ان فالو بھی کردیا

بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے اور ان کے شوہر سورج نمبیار کی علیحدگی کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ یہ قیاس آرائیاں اس وقت شروع ہوئیں جب مداحوں نے دیکھا کہ دونوں نے مبینہ طور پر انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو اَن فالو کر دیا ہے، جس کے بعد ان کے تعلقات مزید پڑھیں

برطانوی پاپ اسٹار دعا لیپا کا سام سنگ کے خلاف 15 ملین ڈالرز ہرجانے کا دعویٰ

عالمی شہرت یافتہ برطانوی پاپ اسٹار دعا لیپا نے ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے خلاف مبینہ کاپی رائٹ خلاف ورزی پر بڑا قانونی قدم اٹھاتے ہوئے 15 ملین ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دعا لیپا نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ سام سنگ نے ان کی مزید پڑھیں

اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں تیسرے ننھے مہمان کی آمد، تصویر شیئر کردی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صرحا اصغر نے اپنے تیسرے بچے کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی ہے۔ اداکارہ صرحا اصغر اپنی جاندار اداکاری اور منفرد ڈانس پرفارمنسز کے باعث شوبز انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے اپنے مزید پڑھیں

فضا علی کا لباس کے انتخاب میں ثقافت اور حدود کا خیال رکھنے کا مشورہ

پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی نے اداکاراؤں کو لباس کے انتخاب میں ثقافت اور حدود کا خیال رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی شوبز شخصیات کو اپنے لباس کے انتخاب میں معاشرتی اور ثقافتی اقدار کو مدنظر رکھنا چاہیے کیونکہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے۔ فضا مزید پڑھیں

آئٹم سونگ ’بلی‘ میں مہوش حیات کی پرفارمنس دیکھ کر شوٹنگ لوکیشن کا مالک اونچائی سے گرپڑا، فہد مصطفیٰ

اداکار فہد مصطفیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم نامعلوم افراد کے آئٹم سانگ ’بلی‘ میں مہوش حیات کی پرفارمنس دیکھ کر شوٹنگ لوکیشن کا مالک اونچائی سے گر گیا تھا۔ اداکار فہد مصطفیٰ نے ’بلی‘ میں مہوش حیات کی پرفارمنس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اصل اداکارہ مہوش حیات تھیں اور ان کی مزید پڑھیں

کِم کارڈیشین جیل میں قید خواتین سے ان کے بچوں کو ملانے جیل پہنچ گئیں

امریکی ریئلٹی اسٹار، ماڈل اور کاروباری شخصیت کِم کارڈیشین نے مدرز ڈے کے موقع پر ایک منفرد اور جذباتی اقدام کرتے ہوئے کیلیفورنیا کی جیل میں قید خواتین کے لیے خصوصی مدد فراہم کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 45 سالہ کِم دو فلاحی تنظیموں کے تعاون سے جیل پہنچیں، جہاں انہوں نے تقریباً مزید پڑھیں

دانش تیمور کا پہلا آڈیشن منظرِ عام پر، مداحوں کو سپر اسٹار کا ابتدائی روپ حیران کر گیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار دانش تیمور کی ایک پرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، جس میں وہ اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں پہلا آڈیشن دیتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس ویڈیو نے مداحوں کو حیران کردیا کیونکہ موجودہ پراعتماد اور کامیاب دانش تیمور کے مقابلے میں ان کا مزید پڑھیں

’غریب کے لیے خودکشی ہی باقی رہ گئی‘، مہنگائی کم ہونے کے دعوے پر بلال قریشی برہم

پاکستانی اداکار بلال قریشی نے حکومت کے مہنگائی میں کمی سے متعلق بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنی ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ حکومت کی طرف سے دعویٰ کیا گیا کہ 2024 سے پہلے مہنگائی میں اضافہ ہو رہا تھا، 2024 اور 2025 میں صورتحال مستحکم رہی، جبکہ 2026 میں مہنگائی مزید پڑھیں