کئی ساتھی اداکاراؤں پر دل آچکا ہے، علی رحمٰن خان کا دلچسپ اعتراف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار علی رحمٰن خان نے اپنی نجی زندگی سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں ماضی میں کئی ساتھی اداکاراؤں پر کرش رہا ہے، تاہم انہوں نے کبھی اپنے جذبات کا اظہار نہیں کیا۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران مزید پڑھیں

’’پچاس سالہ اداکار نوجوان ہیرو بنے ہوئے ہیں‘‘، امر خان کی پاکستانی ڈراموں کے دہرے معیار پر تنقید

پاکستانی اداکارہ امر خان نے شوبز انڈسٹری میں خواتین کے ساتھ روا رکھے جانے والے صنفی امتیاز پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ڈراموں میں عمر رسیدہ مرد اداکار باآسانی نوجوان کردار نبھا رہے ہیں، جبکہ خواتین کو جلد ہی مخصوص کرداروں تک محدود کردیا جاتا ہے۔ ایک نجی ٹی وی مزید پڑھیں

دی لیجنڈ آف مولا جٹ چین میں ریلیز کرنے کا اعلان

پاکستان اور چین کے درمیان ثقافتی تعلقات میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ اکیس مئی کو چین میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کے ہدایتکار بلال لاشاری نے اس پیش رفت کا اعلان چینی زبان میں ڈب کیے گئے ٹریلر کے ساتھ کیا۔ یہ پہلی مزید پڑھیں

حنا الطاف کے ساتھ ڈرامہ سیٹ پر ہراسانی کا انکشاف

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا الطاف نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں حالیہ ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر ہراسانی جیسے ناخوشگوار تجربے کا سامنا کرنا پڑا، جس پر انہوں نے خاموش رہنے کے بجائے فوری کارروائی کی۔ کم عمری میں بطور وی جے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی حنا الطاف مزید پڑھیں

ماں بننے کے بعد جسمانی تبدیلیوں پر تنقید، زرا نور عباس نے دوٹوک جواب دے دیا

اداکارہ زرا نور عباس نے ماں بننے کے بعد خواتین کو درپیش جسمانی تبدیلیوں، باڈی شیمنگ اور ورکنگ ویمنز پر معاشرتی دباؤ کے خلاف کھل کر آواز بلند کی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں زرا نور عباس نے اپنی ذاتی زندگی، کیریئر اور زچگی کے بعد آنے والی تبدیلیوں پر تفصیل سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

’’بھارت نے مجھے دھوکا دیا‘‘، مندانا کریمی نے 16 سال بعد ایران واپسی کا اعلان کردیا

بگ باس سیزن 9 سے شہرت حاصل کرنے والی ایرانی نژاد بھارتی اداکارہ مندانا کریمی نے 16 سال بعد بھارت چھوڑ کر ایران واپس جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اداکارہ کے اس اعلان نے بھارتی شوبز انڈسٹری اور سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ مندانا کریمی نے حالیہ علاقائی کشیدگی اور امریکا و مزید پڑھیں

ساس ہمیشہ خود کو صحیح اور بہو کو نالائق سمجھتی ہیں، مریم نفیس

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ گھریلو تنازعات کی ایک بڑی وجہ ساس کا یہ رویہ ہے کہ وہ خود کو ہمیشہ صحیح اور بہو کو ہر کام میں نالائق سمجھتی ہیں، اسی سوچ سے گھروں میں مسائل جنم لیتے ہیں۔ مریم نفیس نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں مزید پڑھیں

ڈکی بھائی کا بیویوں کو طلاق دینے والے مردوں پر سخت ردعمل

معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی نے ان مردوں پر سخت تنقید کی جو شادی کے فوراً بعد بیویوں کو طلاق دے دیتے ہیں۔ ڈکی بھائی نے اپنی اہلیہ عروب جتوئی کے ہمراہ عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شادی صرف اُن مردوں کا کام ہے جو ذہنی طور پر پختہ ہوں۔ اگر مزید پڑھیں

شوہر سے طلاق کی افواہوں پر مونی رائے کا ردعمل

اداکارہ مونی رائے نے اپنے شوہر سورج نمبیار سے طلاق کی افواہوں پر پہلی مرتبہ ردعمل دیا ہے۔ مونی رائے کا یہ بیان سوشل میڈیا پر ان کے رشتے میں ممکنہ کشیدگی کی افواہوں کے ایک دن بعد سامنے آیا۔ مونی نے انسٹاگرام اسٹوریز پر لکھا، ’تمام میڈیا ہاؤسز سے عاجزانہ درخواست ہے کہ جھوٹے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا معرکہ حق اور حب الوطنی پر فلمیں بنانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے کے تعلیمی نصاب میں معرکہ حق کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی زیرِ صدارت انفارمیشن اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری انفارمیشن طاہر رضا ہمدانی سمیت دیگر اہم نمائندگان نے شرکت کی۔ انفارمیشن اسٹیئرنگ کمیٹی میں فیصلہ کیا گیا کہ فلم مزید پڑھیں