اداکاری کے بغیر زندگی کا تصور نہیں کرسکتی ٗ کرینہ کپور

ہوش سنبھالنے کے بعد سے ہی اداکاری کے شعبے کو اپنانا چاہتی تھی اداکاری چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کرسکتی ٗ انٹرویو ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ سے اداکاری کے شعبے کو اپنانا چاہتی تھیں، اداکاری چھوڑنے یا اداکاری کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں مزید پڑھیں

سنی لیون بیٹی کے تحفظ کیلیے آب دیدہ ہوگئیں

دنیا میں موجود تمام بچوں کو ہمیشہ بُرے لوگوں کے شر سے تحفظ کا احساس دلانا چاہیے، سنی لیون (فوٹو: فائل)  ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنی بیٹی نشا کور ویبر کے نام آبدیدہ انداز میں ایک پیغام مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے بیٹی کی خاطر جان دینے مزید پڑھیں

100 سے زائد ایوارڈ واپس لے لو روٹی دیدو، گلوگار بشیربلوچ

تنگدستی سے گھرچلا رہا ہوں، امداد کیلیے اقدامات کیے جائیں، اعلیٰ حکام سے اپیل۔ فوٹو: فائل لاہور: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار بشیر بلوچ نے شدید مالی مشکلات میں مبتلا ہونے کے بعد اپنے 100 سے زائد ایوارڈز واپس دے کر دو وقت کی روٹی کا مطالبہ کردیا۔ گلوکار بشیر بلوچ مزید پڑھیں

انصاف نہ کرنے والے فن کی دوڑ سے نکل جاتے ہیں، حیا سہگل

منفرد کام کرنیوالے فنکاروں کوسراہا جاتا ہے ، وہی ملک کی شناخت بنتے ہیں، اداکارہ۔ فوٹو: فائل لاہور: اداکارہ وماڈل حیاء سہگل نے کہا ہے کہ بطور فنکار جو اپنے کام سے انصاف نہیں کرتے ان کی منزل کچھ ہی عرصہ بعد ختم ہوجاتی ہے اوروہ فن کی لمبی ریس سے باہرہوجاتے ہیں۔ ’’ایکسپریس‘‘سے گفتگوکرتے ہوئے حیا سہگل نے مزید پڑھیں

صنم بلوچ کی انگوٹھی چوری ماسی کے گھر پر چھاپہ ڈلوادیا

ٹی وی فنکارہ پولیس کی بھاری نفری لے کر نیلم کالنی پہنچ گئیں ماسی کے گھر میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی، انگوٹھی برآمد نہیں ہوئی کراچی (کلچرل رپورٹر) نجی ٹی وی پر مارننگ شو میں لوگوں کو انتہائی ہمدردی کا درس دینے والی اداکارہ و میزبان صنم بلوچ نے خود اخلاقیات کی ساری حدود مزید پڑھیں

عائشہ خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز

اسلام آباد( آن لائن) اداکارہ عائشہ خان کی شادی کی تقریبات کا آغازہوچکا ہے ۔گزشتہ روز ان کی رسم حنا کی رنگارنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں ان کے دوست احباب اور کچھ شوبز ستاروں نے شرکت کی۔

کترینہ کیف اپنی داستان لکھ رہی ہیں

کتاب میں بالی وڈ سفر کے کئی راز موجود ہوں گے اپنی پہلی فلم سے آخری ہٹ فلم کا تذکرہ شامل ہوگا ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف جنہیں باربی ڈول بھی کہا جاتا رہا ہے ہندی سنیما میں گزارے اپنے وقت پر کتاب لکھ رہی ہیں جس کے نام کا اعلان بھی مزید پڑھیں

سرکاری اعزاز کے ساتھ سری دیوی کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

تابوت کو بھارتی قومی پرچم سے لپیٹا گیا، پولیس کے دستے نے سلامی دی آخری وقت میں دلہن کی طرح سجایا گیا، لال رنگ کی ساڑھی بھی پہنائی گئی آخری رسومات میں مادھوری ڈکشت، تبو، ایشوریا، جیابچن، شاہ رخ و دیگر شریک تھے ممبئی( نیٹ نیوز) سری دیوی کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات مزید پڑھیں

وینا ملک کی شوہر کے ساتھ شوبزنس میں انٹری کی تیاریاں

لاہور (آن لائن) معروف اداکارہ وینا ملک نے ایک بار پھر سے شوبز سرگرمیوں میں بھرپور انداز سے انٹری کی تیاریاں شروع کردیں، اس مرتبہ وہ اکیلی نہیں بلکہ اپنے شوہر اسدبشیر خٹک کے ہمراہ اپنی آواز کا جادو جگاتی دکھائی دیں گی۔ اس سلسلے میں انہوں نے حال ہی میں ایک نئی ویڈیو تیار مزید پڑھیں

لاس اینجلس میں90 ویں آسکر ایوارڈ کی تیاریاں

لاس اینجلس( مانیٹرنگ ڈیسک) سالانہ90 ویں آسکر ایوارڈ کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ تقریب کی تیاریوں کے سلسلے میں ریڈ کارپیٹ بچھادیا گیا۔ فلم شیپ آف واٹر ‘تیرہ نامزدگیوں کے ساتھ سب سے بڑی فلم قرار پائی ہے۔ انٹرٹینمنٹ کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ سجنے کو ہے۔ تقریب کے میزبان مزاحیہ اداکار جمی مزید پڑھیں