عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان طے پانے والے اس معاہدے کا مقصد ایران کو جوہری اسلحے کی تیاری سے باز رکھناتھا؛ فوٹورائٹر تہران: دنیا بھر میں جوہری سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی(آئی اے ای اے)کا کہنا ہے کہ ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پانے والے جوہری مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سعودی عرب میں خواتین کیلیے عسکری ملازمتوں کا اعلان
عسکری ملازمتوں کا اعلان ریاض، مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ، قصیم، عسیر، باحہ اور شرقیہ میں کیا گیا۔فوٹو:فائل ریاض: سعودی عرب کے صوبوں ریاض، مکہ، مدینہ، قصیم، عسیر، باحہ اور شرقیہ میں خواتین کے لئے عسکری ملازمتوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں گزشتہ کچھ عرصے سے خواتین کو مردوں کے مساوی حقوق دینے مزید پڑھیں
افغان تاجر نے ابوظہبی کے ولی عہد کی خطیر رقم کی پیشکش ٹھکرا دی
میں نے دوکاندار کو مہنگے داموں قالین فروخت کرنے کی پیشکش کی لیکن اس نے انکار کردیا، ولی عہد ابوظہبی شیخ محمد : فوٹو : فائل ابوظہبی: افغان شہری نے عرب امارات کے بانی و سابق سربراہ کے بیٹے شیخ محمد کو شیخ زید النہان کی تصاویر پر مشتمل قالین فروخت کرنے سے انکار کردیا۔ غیرملکی مزید پڑھیں
یورپی ریاست مونٹی نیگرو میں امریکن سفارتخانے پر خودکش حملہ
نیٹو کی رکن ریاست مونٹی نیگرو میں امریکی سفارت خانے پر خودکش حملہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی ریاست مونٹی نیگرو کے دارالحکومت پوٖڈ گوریکا میں امریکی سفارتخانے پر خودکش حملہ کیا گیا ہے تاہم حملہ آور کے علاوہ کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں۔ امریکی وزارت خارجہ مزید پڑھیں
لندن میں چاقو زنی کے واقعات میں دو بیٹے گنوانے والی ماں کی اپیل
لندن: شمالی لندن میں دو مسلمان نوجوانوں کو چاقوؤں کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔ مقتولین میں سے ایک کی ماں نے اپیل کی ہے کہ نوجوان چاقو زنی چھوڑدیں‘ وہ اس کے سبب اپنے دو بیٹے گنوا چکی ہیں۔ تفصیلات کےمطابق دو روز قبل شمالی لندن میں رات دس بجے دو مسلم نوجوانوں کو مزید پڑھیں
شام میں بچوں کی ہلاکتوں پر الفاظ ختم، یونیسیف نے خالی اعلامیہ جاری کردیا
عمان: اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) نے جنگ زدہ ملک شام میں بمباری کے باعث بچوں کی مسلسل ہلاکتوں پر احتجاجاً ’’ خالی اعلامیہ ‘‘ جاری کیا ہے ۔ بین الاقوامی چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) نے شام کے مشرقی علاقے غوطہ میں بمباری کے نتیجے میں 39 بچوں کے جاں بحق ہونے پر بہ طور احتجاج مزید پڑھیں
سعودی ویزے كیلئے پولیس كریكٹر سرٹیفكیٹ كی شرط عائد
پولیس کریکٹر فیصلے كا اطلاق 26 فروری 2018 سے ہو گا۔ فوٹو:فائل ریاض: سعودی حكومت نے ویزے كیلئے پولیس كریكٹر سرٹیفكیٹ كی شرط عائد كردی ۔ غیر ملكی میڈیا كے مطابق سعودی حكومت نے نوكری یا وزٹ كے سلسلے میں سعودی عرب آنے والے افراد كے لیے پولیس كریكٹر سرٹیفكیٹ كی شرط لازم قرار دے دی مزید پڑھیں
اسپین: 11 سالہ لڑکی بچے کی ماں بن گئی، بھائی ذمہ دار قرار
میڈریڈ: اسپین میں افسوسناک واقعہ اُس وقت پیش آیا کہ جب اسپتال میں داخل ہونے والی 11 سالہ لڑکی نے بچے کو جنم دیا، ماں بننے والی لڑکی نے اپنے ہی سگے بھائی کو نومولود کا باپ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپین میں رہائش پذیر 11 سالہ بچی کے پیٹ میں درد ہوا مزید پڑھیں
کینیٖڈین وزیراعظم کوتاج محل دیکھ کروالد یادآگئے
آگرہ: بھارت کے دورے پر موجود ہردلعزیز کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو کو آگرہ کی پہچان تاج محل دیکھ کر اپنے والد کی یاد آگئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق تاج محل کے دورے کے دوران سب کو مسحور کر دینے والی مغل فن تعمیر کی اس عظیم یادگار سے متعلق جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ مزید پڑھیں
برطانوی کمپنیاں ’حاملہ خواتین‘ کو بوجھ سمجھتی ہیں: تحقیق
لندن:برطانیہ کی نجی کمپنی مالکان کا ماننا ہے کہ ملازمت کے حصول کے لیے دیے جانے والے انٹرویو میں خواتین کو زچگی یا بچوں سے متعلق مستقبل کی منصوبہ بندی کے بارے میں وضاحت دینا ضروری ہے ‘ ان کا خیال ہے کہ حاملہ خواتین‘ ٹیم پر ’’بوجھ‘‘ بنتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں