یمن کے صوبے سعداء میں بمباری کے دوران ہم سے سنگین غلطی ہوئی: سعودی حکومت نے اعتراف کر لیا

یمن کے صوبے سعداء میں بمباری کے دوران ہم سے سنگین غلطی ہوئی: سعودی حکومت نے اعتراف کر لیا

سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں پر یمن میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کے الزامات عائد کیے جاتے رہے ہیں تاہم ہمیشہ ان کی طرف سے ان الزامات کی تردید کی گئی ہے۔ اب تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب نے یمن میں ایک خوفناک ترین غلطی کا اعتراف کر لیا ہے۔ گلوبل نیوز کینیڈا مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستی کو جائز قرار دے دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستی کو جائز قرار دے دیا

آج بھارتی سپریم کورٹ نے اپنا 2013 کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے ہم جنس پرستی کو جرائم کی فہرست سے نکال دیا ہے اور کہا ہے کہ ”جنسی رجحان کی بنیاد پر کسی قسم کا تعصب برتنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے“۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آئین ایک زندہ دستاویز ہے مزید پڑھیں

میٹرک کی طالبہ کے ساتھ سکول میں اجتماعی جنسی زیادتی: پرنسپل سمیت نو افراد گرفتار

میٹرک کی طالبہ کے ساتھ سکول میں اجتماعی جنسی زیادتی: پرنسپل سمیت نو افراد گرفتار

  بھارت میں جنسی درندگی اور اجتماعی زیادتی کے شرمناک واقعات نے اب سکول کا بھی رخ کر لیا ہے۔ اتر کھنڈ میں میٹرک کی طالبہ کو اسی سکول کے چار طالب علموں نے بھرے سکول میں اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ سکول انتظامیہ نے وحشی طالب علموں کے خلاف کارروائی کرنے کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:لاک ڈاؤن کے سبب موبائل کمپنیوں کو ایک ارب روپے سے زائد کا نقصان

سری نگر،28ستمبر (ساؤتھ ایشین وائر) : بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جاری مواصلاتی ناکہ بندی نے نہ صرف موبائل کمپنیوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے بلکہ موبائل فون کے تمام سرکردہ برانڈز کے کاروبار کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں تقریباً سات ہفتوں سے جاری لاک ڈاؤن کے سبب ٹیلی کام مزید پڑھیں

افغانستان ميں سخت سیکیورٹی کے درمیان صدارتی انتخاب کیلیے پولنگ جاری

کابل: افغانستان میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کے پہلے عمل کا پہلا مرحلہ خوف کے سائے میں سست روی کے ساتھ جاری ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان ميں آج صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے، جس کے لیے موجودہ صدر اشرف غنی سمیت 18 اميدواروں مزید پڑھیں

سعودی عرب کی نئی ویزا پالیسی میں خاتون سیاحوں کیلیے عبایا کی پابندی ختم

ریاض: سعودی عرب نے اپنے تاریخی مقامات کیلیے پہلی بار 49 ممالک کے لیے سیاحتی ویزہ کے اجرا کا اعلان کیا ہے جس میں سیاحوں کے لیے لباس میں نرمی کرتے ہوئے خواتین کے لیے عبایا کی لازمی شرط کو ختم کردیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2023 کے تحت مزید پڑھیں

ترک صدر رجب طیب اردوان آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے

 اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان آئندہ ماہ اہم دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ رجب طیب اردوان اسلام آباد میں پاک ترک اعلی سطح کی تزویراتی تعاون کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے، ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت ترک صدر طیب اردوان اور عمران خان کی جانب سے مشترکہ طور پر کیے مزید پڑھیں

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اقوام متحدہ میں کہا کہ انڈیا نے دنیا کو جنگ نہیں بلکہ بُدھ دیا

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اقوام متحدہ میں اپنی تقریر میں کہا کہ انڈیا نے دنیا کو ’یُدھ‘(جنگ) نہیں بلکہ بدھ دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ وہ اس دیس کے رہنے والے ہیں جس نے پوری دنیا کو امن کا پیغام دیا ہے۔ نریندر مودی نے 17 منٹ کی اپنی مختصر تقریر مزید پڑھیں

سابق میئر کے گھر سے ساڑھے 13 ٹن سونا برآمد

چین کے علاقے ڈین زہو کے سابق میئر زوانگ ہو کے گھر سے ساڑھے 13 ٹن سونا اور  268 ارب روپے یوآن برآمد ہوئے۔  چینی پولیس کی جانب سے ڈین زہو کے سابق مئیر ذھانگ ہو کے گھر کی تلاشی لی گئی جہاں ایک خفیہ تہہ خانے سے بڑی مقدار میں نقد رقم کے ساتھ مزید پڑھیں

عمران خان کی تقریر نے درہ آدم خیل کی توپوں کی یاد دلادی:بھارت

اقوام متحدہ،28ستمبر (ساؤتھ ایشین وائر):ہندوستان نے ہفتے کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کو مسترد کردیا ہے۔نہایت سخت الفاظ میں جواب دیتے ہوئے ، ہندوستان نے کہا کہ مسٹر خان کی جوہری تباہی کو ختم کرنے کے خطرے کی بات "بہتر سفارت کا مزید پڑھیں