وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی 2 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے جہاں گورنر دمام شہزادہ سعود بن نائف السعود نے ان کا استقبال کیا۔ اعلامیے میں کہا گہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر دفاع خرم دستگیر بھی وزیر مزید پڑھیں
زمرہ: Pakistan News Urdu
چیف جسٹس کی درخواست پر سپریم کورٹ بار نے ہڑتال کی کال واپس لے لی
ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق بار کونسلز کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد چیف جسٹس ثاقب نثار نے ملک بھر کی تمام بار کونسلز سے ہڑتال واپس لینے کی درخواست کی تھی جس پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال واپس لے لی ہے تاہم دیگر بار کونسلز کی جانب سے کوئی مزید پڑھیں
جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کی ابتدائی رپورٹ چیف جسٹس کو ارسال
گزشتہ روز رات گئے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے معاملے نے ہلچل مچادی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار جہاں اپنے ساتھی جج کی خیریت دریافت کرنے فوراً پہنچے وہیں آئی پنجاب کو واقعے کی فوری تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں
بنی گالا تجاوزات کیس: سپریم کورٹ نے عمران خان سے دستاویزات پر جواب طلب کرلیا
گزشتہ روز بارہ کہو کے سابق یوسی سیکریٹری نے کیس میں اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرایا تھا جس میں انہوں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بنی گالا میں گھر کی دستاویزات کو جعلی قرار دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مزید پڑھیں
عمران خان نیازی ڈھٹائی کے ساتھ قوم سے جھوٹ بولتے ہیں: شہباز شریف
لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان نیازی ڈھٹائی کے ساتھ قوم سے جھوٹ بولتے ہیں۔ انہوں نے فیصل سبحان کا نام لے کر جھوٹ بولا تاہم عمران خان نیازی کی باتوں کا حقائق سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ عمران خان کو ہرجانے کا مزید پڑھیں
نوازشریف اپنے لیے ملک کو خطرے میں ڈالنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو
زرداری ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت کا کام جلسے کرنا نہیں ہوتا، عوام کو کیوں نکالا اور پاناما سے کوئی غرض نہیں، عوام غربت، بیروزگاری کا خاتمہ اور اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے کیوں نکالا کے علاوہ بہت مسائل ہیں، مزید پڑھیں
بازو مروڑ کے بات منوانے کا طریقہ قبول نہیں: خواجہ سعد رفیق
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کوئی فرنٹ مین ہے نہ بیک مین، جو اثاثہ ہے ڈکلیئرڈ ہے، کبھی ناجائز کام نہیں کیا اور نہ کوئی کرواسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی سے محاذ آرائی کی اورنہ کریں گے لیکن بازو مروڑ کےبات منوانے مزید پڑھیں
قوم کی لوٹی ہوئی رقم واپس لائی جائے گی: چیئرمین نیب
کراچی میں نیب افسران سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کہ بدعنوانی کے کینسر کی جڑیں کاٹنا ہوں گی۔ کیسز کی تفتیش میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ احتساب سب کیلئے پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہیں، کسی سیاسی جماعت یا فرد سے انتقام مزید پڑھیں
بلاول بھٹو کا شہباز اور عمران خان کو کراچی سے الیکشن لڑنے کا چیلنج
کراچی میں ممبرسازی مہم کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا عوام کو مجھے کیوں نکالا سے کوئی غرض نہیں ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو عوامی مسائل حل کر سکتی ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ پیپلزپارٹی عدالت اور پارلیمنٹ کے بجائے مزید پڑھیں
ن لیگ کے جلسے میں خاتون کے ساتھ بدتمیزی
پتوکی میں مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر شہباز شریف کے جلسے کے اختتام پر ایک خاتون کے ساتھ کچھ افراد کی جانب سے بدتمیزی کی گئی اور دھکم پیل میں خاتون کو زخم بھی آئے۔ جلسے کے اختتام پر کچھ مرد خواتین کے پنڈال میں گھس گئے اور مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ مزید پڑھیں