اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے اپنے ادارے کے آپریشن ونگ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 22 ماہ سے زائد عرصے میں 71 ارب روپے برآمد کیے۔ رپورٹ کے مطابق ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ ‘ گزشتہ 22 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک بھر میں رواں سال کے دوران 9 ہزار ڈینگی کیسز سامنے آئے
اسلام آباد: ملک بھر میں رواں سال کے دوران اب تک 8 ہزار 933 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ وائرس کی وجہ سے 16 افراد اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو چکے ہیں۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے چیف آف ڈیزیز سرویلنس ڈویژن ڈاکٹر رانا صفدر کا کہنا تھا کہ سندھ سے مزید پڑھیں
وفاقی وزارتوں میں ایک کھرب 56 اروب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز میں آڈٹ سال 19-2018 کے درمیان ایک کھرب 56 ارب کے عوامی فنڈ میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی کردی۔ رپورٹ کے مطابق آئین کے آرٹیکل 171 کے تحت پارلیمنٹ میں پیش کی گئی اپنی رپورٹ میں اے جی پی نے خلاف قواعد مزید پڑھیں
العزیزیہ ریفرنس: ’مائی لارڈز سپریم کورٹ تو آپ کو پہلے ہی ڈائریکشن دے چکی‘
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو گذشتہ برس احتساب عدالت کی جانب سے العزیزیہ سٹیل ملز کے مقدمے میں ملنے والی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت بدھ کو جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے کی۔ ڈویژن بینچ عمومی طور پر دن 12 بجے مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ کا مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے نریندر مودی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں بچوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی کارکن اناکشی گنگولی کی مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ اناکشی گنگولی نے درخواست میں کہا کہ مودی حکومت نے جموں مزید پڑھیں
صلاح الدین پر موت سے قبل بہیمانہ تشدد کی تصدیق
پنجاب میں پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے مبینہ اے ٹی ایم کارڈ چور صلاح الدین ایوبی کے پوسٹ مارٹم سے اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ ملزم پر موت سے قبل بہیمانہ تشدد کیا گیا۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر غلام ربانی نے ڈان کو بتایا کہ یہ رپورٹ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے مرتب مزید پڑھیں
ویڈیو اسکینڈل: برطانوی ماہرین نے جج ارشد ملک کی ویڈیوز کو اصلی قرار دیدیا
لندن: دو برطانوی فرانزک فرمر نے جج ارشد ملک کی لیک ہونے والی ویڈیو کی تصدیق کر دی کہ یہ اصلی ہیں۔ ’’جنگ‘‘ کو باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پی ایم ایل این یو کے، کے سینئر وائس پریذیڈنٹ ناصر بٹ نے جج ارشد ملک کی ویڈیوز ریکارڈ کی تھیں، اب ان کی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی: پی ٹی آئی اراکین مہنگائی اور شعبہ تعلیم میں حکومت کی خراب کارکردگی پر برہم
اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی سے پارلیمنٹ میں حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کے حوالے سے خطاب سننے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اپنے ہی اراکین کی جانب سے مہنگائی اور تعلیم کے شعبے میں خراب کارکردگی پر تنقید کا سامنا۔ رپورٹ کے مطابق پہلے دو پی ٹی آئی کے اسلام آباد مزید پڑھیں
سکیورٹی کا مسئلہ ہے یا کچھ اور، دفاتر میں سمارٹ فونز پر پابندی کیوں لگائی جا رہی ہے؟
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی پولیس زیرِ حراست تشدد اور ملزمان کی ہلاکت کے پے در پے واقعات سامنے آنے کے بعد گذشتہ چند روز سے سخت تنقید کی زد میں ہے۔ ہر واقعہ میں بات موبائل فون کے ذریعے بننے والی ویڈیوز کے باہر آنے سے شروع ہوتی تھی۔ پنجاب پولیس پر تنقید نے مزید پڑھیں
سینئر ججز کے خلاف صدارتی ریفرنس ایک مرتبہ پھر چیلنج، درخواستوں کی تعداد 7 ہوگئی
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) میں دائر صدارتی ریفرنس کے خلاف ایک اور درخواست عدالت عظمیٰ میں دائر کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں حالیہ درخواست سندھ بار کونسل (ایس بی سی) نے پاکستان پیپلز مزید پڑھیں