لاہور: صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے، اس سلسلے میں شہریوں اور کسانوں کے لیے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ گرد آلود ہوائیں اور بارش برسانے والا موسمی سسٹم پاکستان پہنچ گیا ہے، جس کے باعث پنجاب بھر میں آج سے 20 جون تک مختلف علاقوں میں کہیں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایران امریکا معاہدہ ؛ پختونخوا کے عوام فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کاوشوں کے معترف
ایران امریکا امن معاہدے کے حوالے سے خیبرپختونخوا کے عوام فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کاوشوں کے معترف ہوگئے۔ مشرق وسطیٰ میں قیام امن اورایران امریکا معاہدے میں پاکستانی کاوشوں کا دنیا بھرمیں اعتراف کیا جارہا ہے۔ اسی سلسلے میں خیبرپختونخوا کے شہریوں نے بھی پاکستان کی امن کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
’معاشرے میں بگاڑ پیدا ہو رہا ہے‘ٹک ٹاک پر پابندی کیلیے عدالت میں درخواست دائر
پشاور: ٹک ٹاک کی وجہ سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہونے کی بنیاد پر عدالت میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق دائر درخواست کی سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فرح جمشید پر مشتمل بینچ نے کی۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل بیرسٹر بابر شہزاد مزید پڑھیں
مانیٹری پالیسی کا اعلان: اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے پالیسی ریٹ 11.50 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی کا کہنا ہے کہ موجودہ معاشی صورتحال اور عالمی منڈیوں میں غیر یقینی حالات کے پیش نظر شرح سود میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
شرح سود کا تعین کرنے کیلیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا
کراچی: اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔ اجلاس میں ملکی معاشی اشاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا، خاص طور پر افراط زر پر موجود دباؤ اور اس سے متعلق عوامل کو بھی زیر غور لایا مزید پڑھیں
راولپنڈی اور پشاور میں گیس لیکج کے باعث دھماکے، بچوں سمیت 8 افراد زخمی
راولپنڈی اور پشاور میں گیس لیکج کے باعث دھماکوں میں بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ راولپنڈی کے علاقے کری روڈ صادق آباد میں گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی اور بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں مزید پڑھیں
بارش کا سسٹم پاکستان میں داخلے کے قریب، پنجاب میں موسم بدلنے کا امکان
بارش کا نیا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کے قریب ہے، جس کے پیش نظر پنجاب میں موسم بدلنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں گرد آلود ہوائیں اور بارش برسانے والا موسمی سسٹم پاکستان کی جانب بڑھ رہا ہے، جس کے باعث آئندہ چند روز کے دوران مزید پڑھیں
اے ٹی سی؛ سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار، پی ٹی آئی کے کئی رہنما اشتہاری قرار
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کی شہادت سے متعلق مقدمے کی سماعت اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں مزید پڑھیں
مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹس شہید
پاک فضائیہ کا سپر مشاق تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پیر کے روز مردان کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پاک فضائیہ کے ایک انسٹرکٹر پائلٹ اور پاکستان بحریہ کے ایک زیر تربیت افسر نے جامِ شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں
محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
محرم الحرام 1448ھ کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج لاہور میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور خطیب بادشاہی مسجد مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے جبکہ اجلاس عالمگیری بادشاہی مسجد میں ہوگا۔ اجلاس میں وزارت مذہبی امور، صوبائی رویت ہلال کمیٹی مزید پڑھیں