عمران خان کو اسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ منتقل کردیا گیا: چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے بتایا ہے کہ عمران خان کو اسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ منتقل کردیا گیا ہے۔ I have only been sensitive that Khan sab was taken final night to PIMS once again for an injection and afterwards shifted behind to Adiyala. We strongly echo مزید پڑھیں

کراچی میں ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی، موسم نسبتاً خوشگوار

کراچی: شہر قائد میں کئی روز سے جاری گرمی کی شدید لہر کے بعد آج موسم کی صورتحال میں نمایاں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔ موسم کی اطلاع دینے والے نجی ذرائع کے مطابق شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے جبکہ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے شہریوں نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کوانتشاری ایکشن کمیٹی قرار دے دیا

آزادکشمیر کے امن اوریکجہتی کے درپے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے گمراہ کن ایجنڈے کوتمام طبقات مستردکرچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شرپسند جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی شرپسندی سے آزادکشمیر کے دیہاڑی دار،مزدور،طالبعلم اور دیگرطبقات متاثرہورہے ہیں۔ آزادکشمیرکے عوام کا اس بارے میں کہنا ہے کہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی انتشارپسندی اورلاقانونیت کی علامت بن کر مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا اعلیٰ تعلیمی اداروں کا نظام پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ہائیر ایجوکیشن کے تعلیمی اداروں کا نظام پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب بھر میں ہائیر ایجوکیشن سے متعلق تمام تعلیمی ادارے جو اس وقت پنجاب حکومت کے تحت کام کررہے ہیں کے معیار تعلیم کو مزید بہتر بنانے کے لیے انہیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ شپ ایکٹ مزید پڑھیں

ممتاز عالم دین مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی انتقال فرما گئے

پاکستان کے ممتاز عالم دین مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مرحوم منہاج القرآن کے دارالافتاء کے سربراہ علوم اسلامیہ اور فقہ کے استاد تھے۔ مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی کے ہزارہا تلامذہ اندرون، بیرون ملک خدمت دین انجام دے رہے ہیں۔ مرحوم عرصہ 38 سال سے کالج آف شریعہ اینڈ مزید پڑھیں

امریکا-ایران معاہدہ شہباز شریف اور عاصم منیر کی کوششوں سے ممکن ہوا، نیویارک ٹائمز

اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نےامریکا ایران امن معاہدہ کابھرپورخیرمقدم کرتےہوئےپاکستان کی موثرسفارتکاری پر تہہ دل سےشکریہ اداکیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ امریکا ایران امن معاہد ہ تنازعات کے پرامن حل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ قطری وزیراعظم نے بھی ایران امریکا معاہدہ کیلئے سازگار مزید پڑھیں

جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع، پاکستان کا کردار تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائیگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع ہوگیا ہے۔ پاکستان کا کردار تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا نے لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی مزید پڑھیں

پاکستان جیسا منافع دنیا کی کسی اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں نہیں ہے، وزیر خزانہ

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان جیسا منافع دنیا کی کسی اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں نہیں ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گونگ تقریب سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ بجٹ پیش ہوچکا ہے اور پارلیمنٹ میں اس پر بحث جاری ہے۔ بجٹ نے مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ میں کاروباری اور تکنیکی نوعیت کے ابہام دور کرنے کیلیے دو کمیٹیاں قائم

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال-27 2026 کے وفاقی بجٹ(فنانس بل 2026) میں پائے جانے والے کاروباری اور تکنیکی نوعیت کے ابہام دور کرنے کیلئے دو اناملیز کمیٹیاں قائم کردی ہیں کاروباری نوعیت کے ابہام دور کرنے کیلئے پاکستان بزنس کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جاوید قریشی کی سربراہی میں جبکہ تکنیکی نوعیت کے ابہام مزید پڑھیں

کراچی میں بیرون سفر نہ کرنے والے شہری کو ایم پاکس کی تصدیق

کراچی میں ایم پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا جس کے بعد شہر میں سامنے آنے والے میں مجموعی کیسز کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ نیپا میں قائم سندھ انفیکشس ڈیزیز ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سینٹر ذرائع کے مطابق گلستانِ جوہر کے رہائشی 40 سالہ شخص میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ متاثرہ مریض کو مزید پڑھیں