جنید جمشید کی آج 7ویں برسی منائی جارہی ہے

  کراچی: معروف نعت خواں اورماضی کے مقبول گلوکار جنید جمشید کی 7ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ 7دسمبر 2016 کوجنید جمشید بھی پی آئی اے کے اُس بدقسمت طیارے میں سوار تھے جو چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہوا۔ اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے 52 سالہ مزید پڑھیں

بھارت سے دبئی جانے والے مسافر طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

  کراچی: بھارت سے دبئی جانے والے مسافر جہاز کی میڈیکل ایمرجنسی کی بنیاد پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر احمد آباد سے دبئی کے لیے اڑان بھرنے والی پرواز ایس جی 15 میں مسافر کو دل کا دورہ پڑا، جس پر پائلٹ نے ایئرٹریفک کنٹرولر سے رابطہ مزید پڑھیں

کراچی میں ڈکیتوں نے پولیس اہلکار کو بھی لوٹ لیا

  کراچی: شہر قائد کے اسٹریٹ کرمنلز سے پولیس اہلکار بھی محفوظ نہیں رہے، کورنگی صنعتی ایریا میں کھوکھرا پار تھانے کے ہیڈ محرر کو مسلح افراد باآسانی کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کھوکھراپار تھانے میں تعینات ہیڈ محرر ہیڈ کانسٹیبل رحمت نوکری کے بعد گھر روانہ ہوئے تو کورنگی صنعتی ایریا میں مسلح ملزمان مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں سپاہی شہید،آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران پاک فوج کے سپاہی نے جام شہادت نوش کرلیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جس کے دوران دہشت مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ سابق چیئرمین جھنگ سیداں بیٹے اورسیکیورٹی گارڈ سمیت قتل

 اسلام آباد: تھانہ شہزاد ٹاؤن  کی حدود میں  گاڑی پر  فائرنگ  کرکے سابق چیئرمین جھنگ سیداں سید ابرار شاہ کو بیٹے اور سیکیورٹی گارڈ سمیت قتل کردیا گیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ شہزاد ٹاؤن  کی حدود میں  گاڑی پر نامعلوم ملزمان  نے  فائرنگ  کرکے جھنگ سیداں کے سابق چیئرمین سید ابرار شاہ اور ان کے بیٹے سمیت مزید پڑھیں

جامعہ کراچی میں آئی سی سی بی ایس کی ڈائریکٹر کے حکم پر یونیسکو چیئر کی تعمیر روک دی گئی

کراچی: بین الاقوامی سائنسی دنیا میں شہرت رکھنے والے جامعہ کراچی میں قائم پاکستان کے صف اول کے سائنسی تحقیقی ادارے آئی سی سی بی ایس (انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز ) کی سینیئر ترین پروفیسر ڈاکٹر فرزانہ شاہین کو تاحکم ثانی ادارے کا ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ یہ تقرری عارضی یا قائم مقام مزید پڑھیں

زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قیمت میں کمی

  کراچی: زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے  جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 25 پیسے سستا ہوگیا۔   آئی ایم ایف کے 15 روزہ معیشت کے ریویو دورانیے میں روپے کی قدر میں 7.20 روپے کی کمی کے بعد 16 نومبر سے ڈالر مرحلہ وار مزید پڑھیں

پنجاب میں تیتراورمرغابی کا غیرقانونی شکار کرنے والوں کے خلاف کارروائی

  کراچی: پنجاب میں تیتر کے غیرقانونی شکار کی روک تھام کے لیے سیکرٹری جنگلات و جنگلی حیات پنجاب نے تمام ڈسٹرکٹ وائلڈلائف افسران کو غیرقانونی شکارکھیلنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایات  جاری کردیں۔ شکاریوں کے خلاف کارروائی کے لیے  پنجاب رینجرز سمیت قانون نافذ کرنیوالے دیگر اداروں سے بھی معاونت لی جائے گی۔  مزید پڑھیں

پی ٹی ایم پر پابندی پر غور کررہے ہیں، بلوچستان حکومت

 کوئٹہ: نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ منظور پشتین کو گرفتار کر کے صوبہ بدر کردیا گیا ہے، حکومت پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی عائد کرنے پر غور کررہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیر اطلاعات نے کہا کہ منظور پشتین کو گزشتہ روز چمن سے گرفتار کر مزید پڑھیں

لاہور؛ سردیوں میں طلب بڑھتے ہی مچھلیوں کے دام بھی بڑھ گئے

 لاہور:  موسم سرد ہوتے ہی مچھلی کی فروخت  بڑھ گئی ہے جس کے باعث قیمت میں بھی اضافہ  ہوگیا ہے اور عام مچھلی کم از کم قیمت 500 روپے فی کلو تک  پہنچ گئی ہے۔  لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں زیادہ تر فارمی مچھلیاں فروخت کی جارہی ہیں تاہم سمندری اور دریائی مچھلیاں بھی منڈی مزید پڑھیں