پاکستان کی بڑی کامیابی، گلوبل آؤٹ سورسنگ ٹیلنٹ انڈیکس میں 16ویں نمبر پر آگیا

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ایٹاریکسز (Ataraxis) کے 2026 گلوبل آؤٹ سورسنگ ٹیلنٹ انڈیکس میں پاکستان 193 ممالک میں سے 16ویں نمبر پر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شزہ فاطمہ کا کہنا تھا کہ پاکستان عالمی سطح پر سرفہرست 9 فیصد ممالک میں شامل ہے۔ پاکستان اس وقت چین مزید پڑھیں

پورے پاکستان میں پونے تین کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پورے پاکستان میں پونے تین کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں لیکن حکومت اس حوالے سے عملی اقدامات نہیں کر رہی ہے جبکہ لیپ ٹاپ بانٹ کر سستی شہرت حاصل کرلیتے ہیں۔ جماعت اسلامی نے لاہور میں حافظ کا ساتھ دو بدل دو مزید پڑھیں

پاکستان سے سعودی عرب حج پروازوں کا سلسلہ بلا تعطل جاری

پاکستان سے سعودی عرب حج پروازوں کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق پہلے 7 روز میں 59 پروازوں کے ذریعے 15 ہزار 26 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے، ہفتے کے روز 8 پروازوں کے ذریعے مزید 22 سو پاکستانی عازمین حج کو مدینہ منورہ پہنچایا جائے گا۔ مختلف خدمات مزید پڑھیں

جنگ بندی برقرار رہنا پاکستانی سفارتکاری کی کامیابی

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال ایک اہم مرحلے اور نئے امتحان میں داخل ہو گئی، ایران اور امریکاکے درمیان جاری کشیدگی، جنگ بندی کا تسلسل اور سفارتی رابطے ایک ایسے موڑ پر پہنچ گئی جہاں پاکستان کی متحرک سفارتکاری نمایاں کردار ادا کرتی دکھائی دے رہی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایران اور امریکاکے مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

  حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے  اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی۔ اوگرا نے نئی قیمت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، اوگرا کی جانب سے جاری جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کاتیل 63روپے60پیسےفی لیٹرسستا کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 365روپے21 پیسے فی لیٹر ہوگئی، گزشتہ مزید پڑھیں

نو مئی مقدمات: خدیجہ شاہ سمیت دیگر ملزمان کے ضامنوں کیخلاف کارروائی شروع

نو مئی مقدمات میں ٹرائل کیلئے عدم پیشی پر عدالت نے خدیجہ شاہ کے دو ضامنوں کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیے۔ خدیجہ شاہ نے عسکری ٹاور حملہ کیس میں ضمانت کرائی تھی جبکہ وہ نو مئی کے ایک مقدمہ میں سزا کے بعد غائب ہو گئی تھیں۔  عدالت نے خدیجہ شاہ کے ضامن جہانزیب مزید پڑھیں

لاہور؛ ماں کے ہاتھوں بچوں کا قتل، ملزمہ کی گھر سے باہر جانے کی ویڈیو سامنے آگئی

لاہور: اچھر کے علاقے میں تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد ماں کی گھر سے باہر جانے کی کلوز سرکٹ فوٹیج سامنے آگئی۔ فوٹیج میں بچوں کو قتل کرنے کے بعد ماں ردا فاطمہ کو گلی سے باہر جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمہ نے قتل کی واردات کے بعد کرائم مزید پڑھیں

ایجنٹوں کیساتھ ملی بھگت کے الزام میں محکمہ امیگریشن کے 3 افسران معطل

لاہور: ایجنٹوں کے ساتھ ملی بھگت کر کے عوام کو لوٹنے کے الزام میں محکمہ امیگریشن و پاسپورٹ کے 3 افسران کو معطل کردیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن کے احکامات پر کی گئی کارروائی میں ڈائریکٹر ملتان ریجن خالد عباس بھی شامل ہیں جبکہ دیگر معطل افسران میں شاہدرہ سینٹر کے انچارج غلام رسول اور ظہیر مزید پڑھیں

پاکستانی کمپنی نے حیران کن خصوصیات کے حامل ملٹری خیمے ایکسپورٹ کے لیے پیش کردیے 

عالمی امن کے لیے پاکستان کے کردار سے پاکستان کی ایکسپورٹ میں اضافے کے امکانات بھی روشن ہوگئے ہیں۔ خریدار اب پاکستان کو ایک نئے زاویے سے دیکھ رہے ہیں۔ پاکستانی کمپنی نے انفرا ریڈ ریڈیشن کو بلاک کرنیوالے میٹریل کو ہائی فریکوینسی ویلڈنگ ٹیکنالوجی سے تیار کردہ ریڈار پر ظاہر نہ ہونے والے ملٹری مزید پڑھیں

پنجاب میں اپنا کھیت اپنا روزگار اسکیم کا آغاز، بے زمین دیہاتیوں کو اراضی اور گرانٹ دینے کا اعلان

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ اور بے گھر افراد کو مفت پلاٹس دینے کے بعد اب بے روزگار افراد کے لیے ’’اپنا کھیت اپنا روزگار‘‘ اسکیم شروع کر دی ہے، جس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ عظمیٰ بخاری کے مطابق وزیراعلیٰ مزید پڑھیں