پاکستان میں آئندہ 15 سال کے دوران لاکھوں نوجوانوں کو ملازمتیں نہ ملنے کا خدشہ

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان سمیت ترقی پذیرممالک میں آئندہ 10 سے 15 سال کے دوران لاکھوں نوجوانوں کو نوکریاں نہ ملنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں روزگار کو ترقی پذیر ممالک کا بڑامسئلہ قرار دیاگیا ہے۔  مشرق وسطیٰ کی صورتحال مزید پڑھیں

عزمِ وفا کے پیکر اور جذبۂ شہادت سے سرشار جوانوں کے نام شاندار نغمہ ’’وطن کی خاطر‘‘ جاری

عزمِ وفا کے پیکر اور جذبۂ شہادت سے سرشار جوانوں کے نام شاندار نغمہ ’’وطن کی خاطر‘‘ جاری کر دیا گیا، نغمے میں عوام کی جانب سے بہادر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ عوام کے جذبات سے لبریز یہ نغمہ ’’وطن کی خاطر‘‘ معرکۂ حق کے شیر دل ہیروز کی جرأت، بہادری مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ؛ 5 اسٹار ہوٹل کی الاٹمنٹ منسوخی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

پشاور ہائیکورٹ نے پی ڈی اے کی جانب سے ہوٹل کی 30 کنال زمین منسوخی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ حیات آباد میں 5 اسٹار ہوٹل کی الاٹمنٹ منسوخی کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس اعجاز انور اور جسٹس انعام اللہ خان نے سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار عمران سکندری ایڈووکیٹ نے دلائل دیے مزید پڑھیں

پشاور؛ جیل پولیس میں پہلا خواجہ سرا تعینات

پشاور: خیبر پختونخوا کے محکمہ جیل خانہ جات میں پہلی مرتبہ خواجہ سرا کو نوکری مل گئی۔ خواجہ سرا صوبیہ عرف بیبو جیل پولیس کا حصہ بن گئیں۔ خواجہ سرا صوبیہ کی اسیکل 7 میں بطور وارڈن بھرتی کی گئی، صوبیہ خان پشاور جیل یا ہیڈکوارٹر میں تعینات ہونگیں۔ صوبیہ خان کو کوٹے کے تحت مزید پڑھیں

لاہور میں 3 بچوں کے لرزہ خیز قتل کا معمہ حل، ذبح کرنے والی والدہ گرفتار

لاہور: لاہور کے علاقے اچھرہ میں واقع شاہ جمال ماشاء اللہ پلازہ کے گھر سے تین بچوں کی گلا کٹی لاشیں برآمد ہوئیں، پولیس نے معمہ حل کرتے ہوئے والدہ کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اچھرہ کے علاقے میں قائم شاہ جمال ماشاءاللہ پلازہ کے گھے سے تین بچوں کی گلا کٹی لاش برآمد ہوئیں مزید پڑھیں

سندھ میں بارش کا امکان، کراچی میں موسم کیسا رہے گا؟

سندھ کے بعض اضلاع میں آج اور کل بارش کا امکان ہے جبکہ بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق آج جامشورو، شہید بے نظیرآباد، حیدرآباد، میرپور خاص، ٹنڈواللہ یار، ٹنڈو محمد خان، بدین اور تھرپارکر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید پڑھیں

وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورت حال  اور امن کوششوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ نے وفاقی دارالحکومت میں اہم ملاقات کی ہے۔  اس موقع پر نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی ڈاکٹر احسن اقبال، وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ، وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی سید طارق فاطمی اور سیکریٹری مزید پڑھیں

ایل این جی دستیابی کے بعد پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ میں نمایاں کمی آسکتی ہے، ترجمان پاور ڈویژن

  ترجمان پاور ڈویژن نے ملک میں بجلی کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ رات صوبوں کی جانب سے طلب میں اضافے کے باعث پیک اوقات میں ڈیموں سے پانی کے اخراج کے ذریعے تقریباً 4950 میگاواٹ بجلی پیدا کی گئی۔ بیان کے مطابق اگرچہ پن بجلی کی مجموعی استعداد 11500 مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ بس ہوسٹس سے زیادتی کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار

راولپنڈی کی پیرودھائی پولیس نے کارروائی کے دوران بس ہوسٹس سے زیادتی کرنے والا ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس نے بتایا کہ بس کی خاتون میزبان نے ہوٹل میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایا جس کے مطابق زیر حراست ملزم نے ہوٹل منیجر کے ساتھ مل کر ہوٹل میں کمرہ لے مزید پڑھیں

محسن نقوی سےامریکی سفیر کی اہم ملاقات، امریکا، ایران جنگ بندی، مذاکرات سےمتعلق تبادلہ خیال

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکی سفیر نیٹلی بیکر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور امن و استحکام سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں اسلام آباد میں مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے انعقاد کے لیے جاری سفارتی کوششوں پر بھی مزید پڑھیں