پاکستان نے افغان صوبے کنڑ میں حملے کی خبروں کو فیک نیوز قرار دے دیا

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے افغان میڈیا اور بعض حکام کی جانب سے کنڑ میں مبینہ حملوں سے متعلق جاری خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات نے ایکس (ٹویٹر) پر پوسٹ میں اس عمل کو منفی پروپیگنڈا مہم کا حصہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ کنڑ میں مبینہ ’’فینٹم مزید پڑھیں

کراچی؛ گلی میں کھڑے نوجوانوں کو لوٹ لیا گیا، شہری کی الیکٹرک موٹر سائیکل بھی چوری

کراچی: حسین آباد میں موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے اسلحے کے زور پر گلی میں کھڑے نوجوانوں کو لوٹ لیا، واردات کی سی سی ٹی فوٹیج سامنے آگئی، ادھر فیڈرل بی ایریا بلاک 19 النور سوسائٹی میں گھر کے باہر سے شہری کی الیکٹرک موٹر سائیکل چوری کر لی گئی جس کی سی سی مزید پڑھیں

25 کروڑ عوام فرسودہ نظام سے بیزار ہو چکے ہیں، لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ 25 کروڑ عوام فرسودہ نظام سے بیزار ہو چکے ہیں۔ ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ ہائبرڈ نظام ملک و ملت کے لیے وبالِ جان بن چکا ہے، جماعت اسلامی نظام کی تبدیلی کے لیے آئینی، جمہوری اور پرامن جدوجہد جاری رکھے مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ 13 سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے

راولپنڈی: تھانہ چکلالہ کے علاقے میں 13 سالہ بچی سے گھر میں گھس کر لڑکے نے مبینہ زیادتی کر ڈالی جبکہ لڑکے کے دو ساتھی زیادتی کے دوران نازیبا ویڈیو بھی بناتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو بنانے کے بعد تین ملزمان لڑکی کو دھمکیاں دیکر بلیک میل کرکے اغواء کرکے ساتھ بھی لے گئے۔ مزید پڑھیں

واشنگٹن میں دورانِ پریس ڈنر فائرنگ؛ وزیراعظم کا اظہار تشویش، امریکی صدر کے لیے نیک تمنائیں

اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کراسپانڈنٹس ایسوسی ایشن ڈنر کے دوران فائرنگ کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر اپنے پیغام مین وزیرِاعظم شہباز شریف نے فائرنگ کے واقعے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ Deeply repelled مزید پڑھیں

حکومت نے دوسرے ممالک کو پاکستان کے راستے ایران تک سامان لے جانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: حکومت نے ٹرانزٹ آف گڈز آرڈر 2026ء نافذ کردیا جس کے تحت پاکستان کے راستے ایران تک سامان کی ترسیل کی اجازت دے دی گئی۔ ٹرانزٹ آف گڈز آرڈر 2026ء کے نوٹی فکیشن کے مطابق  نئے ٹرانزٹ روٹس کا باضابطہ اعلان کردیا گیا، گوادر، کراچی اور تفتان روٹس ٹرانزٹ کے لیے مختص کیے گئے مزید پڑھیں

حکومت نے دوسرے ممالک کو پاکستان کے راستے ایران تک سامان لے جانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: حکومت نے ٹرانزٹ آف گڈز آرڈر 2026ء نافذ کردیا جس کے تحت پاکستان کے راستے ایران تک سامان کی ترسیل کی اجازت دے دی گئی۔ ٹرانزٹ آف گڈز آرڈر 2026ء کے نوٹی فکیشن کے مطابق  نئے ٹرانزٹ روٹس کا باضابطہ اعلان کردیا گیا، گوادر، کراچی اور تفتان روٹس ٹرانزٹ کے لیے مختص کیے گئے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ نے یونیورسٹی روڈ کے تعمیری کام میں تاخیر پر شہریوں سے معذرت کر لی

کراچی: سندھ حکومت نے کراچی کے اہم ریڈ لائن منصوبے کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر ایف ڈبلیو او نے منصوبے کے ٹھپ پڑے کام کو دوبارہ شروع کردیا ہے۔  صوبائی حکومت نے ہدایت دی ہے کہ مکسڈ ٹریفک کوریڈور اور ڈرینیج مزید پڑھیں

امریکا ایران پس پردہ سفارتکاری زندہ، خلیجی ممالک کی بھی شمولیت، اگلا دور جلد متوقع

اسلام آباد: ایران اور امریکا کے درمیان براہ راست مذاکرات کے فوری امکانات نہ ہونے کے باوجود یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان سفارت کاری بھرپور طریقے سے زندہ ہے۔ پسِ پردہ سرگرمیاں جنگ کے مستقل خاتمے کے لیے ایک سنجیدہ کوشش کی نشاندہی کر رہی ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی  پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند

پاکستان کی بین الاقوامی سفارتی کامیابیوں کا اعتراف دنیا بھر سے کیا جا رہا ہے، جس سے ملک کا عالمی سطح پر وقار مزید بلند ہوا ہے۔ معرکۂ حق کی عظیم فتح کے بعد پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی بصیرت، بہترین حکمت عملی اور مؤثر سفارتکاری کے باعث ملک کا عالمی وقار نمایاں مزید پڑھیں