اسلام آباد: حکومت نے ٹرانزٹ آف گڈز آرڈر 2026ء نافذ کردیا جس کے تحت پاکستان کے راستے ایران تک سامان کی ترسیل کی اجازت دے دی گئی۔ ٹرانزٹ آف گڈز آرڈر 2026ء کے نوٹی فکیشن کے مطابق نئے ٹرانزٹ روٹس کا باضابطہ اعلان کردیا گیا، گوادر، کراچی اور تفتان روٹس ٹرانزٹ کے لیے مختص کیے گئے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیر اعلیٰ سندھ نے یونیورسٹی روڈ کے تعمیری کام میں تاخیر پر شہریوں سے معذرت کر لی
کراچی: سندھ حکومت نے کراچی کے اہم ریڈ لائن منصوبے کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر ایف ڈبلیو او نے منصوبے کے ٹھپ پڑے کام کو دوبارہ شروع کردیا ہے۔ صوبائی حکومت نے ہدایت دی ہے کہ مکسڈ ٹریفک کوریڈور اور ڈرینیج مزید پڑھیں
امریکا ایران پس پردہ سفارتکاری زندہ، خلیجی ممالک کی بھی شمولیت، اگلا دور جلد متوقع
اسلام آباد: ایران اور امریکا کے درمیان براہ راست مذاکرات کے فوری امکانات نہ ہونے کے باوجود یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان سفارت کاری بھرپور طریقے سے زندہ ہے۔ پسِ پردہ سرگرمیاں جنگ کے مستقل خاتمے کے لیے ایک سنجیدہ کوشش کی نشاندہی کر رہی ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ مزید پڑھیں
پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
پاکستان کی بین الاقوامی سفارتی کامیابیوں کا اعتراف دنیا بھر سے کیا جا رہا ہے، جس سے ملک کا عالمی سطح پر وقار مزید بلند ہوا ہے۔ معرکۂ حق کی عظیم فتح کے بعد پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی بصیرت، بہترین حکمت عملی اور مؤثر سفارتکاری کے باعث ملک کا عالمی وقار نمایاں مزید پڑھیں
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا بھارتی اشتعال انگیزی اور کشمیر پر دوٹوک مؤقف
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارتی اشتعال انگیزی اور کشمیر کے معاملے پر اپنا دوٹوک مؤقف بالکل واضح کرتے ہوئے ملکی دفاع کو ناقابلِ تسخیر قرار دیا ہے۔ انہوں نے 16 اپریل 2025 کو اوورسیز پاکستانیوں کی ایک پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے عزم کا مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
کراچی: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی کرنے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔ صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز اس فیصلے کی مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کفایت شعاری مہم؛ 77 کروڑ روپے سرکاری خزانے میں جمع
لاہور: وزیرِاعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی کفایت شعاری مہم کے تحت پنجاب اسمبلی کے اخراجات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ہدایت پر اخراجات کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے 77 کروڑ روپے کی خطیر بچت سرکاری خزانے میں جمع کرادی مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کی میٹ ایکسپورٹ کیلیے بڑی کامیابی، 10 لاکھ جانوروں کا ہدف
پنجاب حکومت نے میٹ ایکسپورٹ کے لیے 10 لاکھ جانوروں کا ہدف مقرر کرتے ہوئے اہم پیش رفت کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی ویڈیو لنک اجلاس میں لائیو اسٹاک کے شعبے سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے، جس میں پنجاب سے 10 لاکھ جانور ایکسپورٹ کرنے کا ہدف مقرر مزید پڑھیں
کراچی؛ لیاری میں 70 دن میں 7 منزلہ عمارت تعمیر، ایس بی سی اے کو نوٹس جاری
کراچی: لیاری کے علاقے میں غیر قانونی طور پر 70 دن میں 7 منزلہ عمارت تعمیر کرنے کے معاملے پر عدالت نے ایس بی سی اے کو نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شہری زاہد حسین کی جانب سے لیاری میں غیر قانونی عمارت کی تعمیرات کے خلاف درخواست پر عدالت نے ایس بی سی مزید پڑھیں
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 5 دن کے بعد قیمتیں بڑھ گئیں
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 5 دن کے وقفے کے بعد آج قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 708 ڈالر فی اونس کی سطح مزید پڑھیں