کشمیر پر کوئی توجہ نہیں ہے عمران خان کراچی اور سندھ کو فتح کرنا چاہتے ہیں، بلاول

نالائق، نااہل اور ناجائز وزیر اعظم کی غلط پالیسیوں سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچا ہے، کشمیر کے مسئلے سے توجہ ہٹانے کے لئے مریم نواز کو گرفتار کیا گیا، چیئرمین پی پی پی ہمارے کچھ تحفظات میں وہ دور ہوجائیں تو مولانا فضل الرحمن کے احتجاج میں شامل ہوجائیں گے، خورشید شاہ کی گرفتاری مزید پڑھیں

پاکستان سے کوئی جہاد کیلئے کشمیر میں داخل ہوا تو دشمن ہوگا ٗ وزیراعظم

بھارت کہے گا پاکستان سے دہشت گرد داخل ہوئے‘ آر ایس ایس کی ساری پالیسی پاکستان سے نفرت کی ہے جس ملک کی اپوزیشن کا نظریہ نہ ہو اس میں جمہوریت نہیں پنپتی مجھے پریشر میں لانا چاہتی ہے‘پریس کانفرنس طورخم (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے مزید پڑھیں

علاقائی ممالک کے کامیاب سرمایہ کاری ماڈلز اپنائیں گے‘ وزیر اعظم

حکومت سرمایہ کاری کے حصول کیلئے سہولیات اور کاروبار میں آسانیاں دے رہی ہے‘ عمران خان پاکستان معاشی ترقی کی راہ پر چل رہا ہے ، آئی ایم ایف وفد،چینی سفیر کی ملاقاتیں ،عمران کا ولی عہد کو فون اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی ترقی کی راہ مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی کم کرانے کیلئے عمران خان اور مودی سے جلد ملوں گا ڈونلڈ ٹرمپ

دونوں ممالک کے سربراہان سے ملاقات کے بعد مثبت نتائج برآمد ہونے کے امکانات ہیں، امریکی صدر سعودی عرب کی حفاظت کا عدہ کیا ہے نہ جنگ چاہتے ہیں، وائٹ ہائوس کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو واشنگٹن (نیوز ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے سربراہان سے مزید پڑھیں

مریم نوازمسلم لیگ ن کی نائب صدربرقرار

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی پارٹی عہدے کیخلاف درخواست مسترد کردی پارٹی صدر موجود نہیں ہو گا تو مریم نواز اختیارات استعمال نہیں کر سکیں گی‘الیکشن کمیشن اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کیخلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے فیصلہ دیا کہ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ پیش نہ ہوئے ، نیب تحقیقاتی ٹیم راہ تکتی رہی

دیکھیں گے کن وجوہات پرنیب نے طلب کیا،وزیراعلیٰ سندھ کی میڈیا سے گفتگو نیب نے وزیراعلیٰ سندھ کو آئندہ ہفتے اسلام آباد میں طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس اورمیگا منی لانڈرنگ سکینڈل میں طلبی کے باوجود نیب میں پیش نہ ہوئے ، نیب نے مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی‘اپوزیشن لیڈر کو بولنے نہ دینے پر ہنگامہ‘ ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ ڈالیں

بدترین ہنگامہ آرائی ، شورشرابے اور ہلڑ بازی کے باعث ایوان کی کارروائی جاری نہ رہ سکی اس روئیے کیخلاف انٹرنیشنل پارلیمنٹری یونین میں جاؤں گا، قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی کے اجلاس میں بدترین ہنگامہ آرائی ، شورشرابے اور ہلڑ بازی کے باعث ایوان کی کارروائی جاری نہ رہ مزید پڑھیں

پاکستان میں پیٹرول مہنگا نہیں سستا ہوگا

عالمی مارکیٹ میں تیل کی فی بیرل قیمت میں یکدم کئی ڈالرز کی کمی ہوگئی خام تیل کی قیمت 64 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی تیل 59 ڈالر فی بیرل کی سطح تک گر گئی نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں پیٹرول مہنگا نہیں بلکہ سستا ہوگا، عالمی مارکیٹ میں تیل کی فی بیرل قیمت میں مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی توقع سے زیادہ بڑھنے کا خدشہ

بڑی صنعتی پیداوار میں بھی کمی کا سامنا ہے، بیرونی خسارے میں نمایاں کمی آئی، روپیہ تھوڑا مضبوط ہوا ہے، اسٹیٹ بینک کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے ملک میں مہنگائی کا توقع سے زیادہ بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ مہنگائی کی صورتحال جوں کی توں رہنے پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پالیسی مزید پڑھیں

نو ڈیل نو کمپرو مائز، کسی کو رعایت نہیں ملے گی‘ وزیراعظم

ملک میں پہلی مرتبہ احتساب کا عمل سیاسی مداخلت سے آزاد ،ڈیل کی خبریں پھیلانے والوں کو مایوسی ہو گی جنرل اسمبلی میں خطاب اہم ہوگا، پوری توجہ کشمیر کاز پر مرکوز ہے‘عمران خان کی بابر اعوان سے ملاقات اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کسی بھی قسم کی ڈیل کے امکان کو مزید پڑھیں