کشمیر جل رہا ہے اپوزیشن اس وقت بھی سیاسی مفاد کیلئے سیاست کررہی ہے‘معاون خصوصی جمعیت علمائے اسلام ہند سے دھونس دھمکی کے ذریعے بیان دلوایا گیا ہوگا، تقریب سے خطاب اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر جل رہا ہے لیکن مزید پڑھیں
زمرہ: Top Pakistan Urdu Nws
سندھ کونقصان پہنچا تو وفاق بھی نہیں بچے گا، مراد علی شاہ
جب تک وفاقی وزیر قانون اپنے بیان پر معافی نہیں مانگتے میں ان سے ملاقات نہیں کروں گا ٗ سندھ کو کبھی تقسیم نہیں ہونے دینگے وزیراعظم مسلسل آئین کی پامالی کررہے ہیں، 10 ماہ سے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس نہیں ہوا ٗ سندھ اسمبلی میں دھواں دھار خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد مزید پڑھیں
مراد علی شاہ نے پورا سندھ تباہ کردیا ہے فردوس شمیم نقوی
وزیر اعلیٰ سندھ نے آج ایک بار پھر ایوان کی تذلیل کی، مراد علی شاہ سندھ بینک کو تباہ کرچکے ہیں، آج کراچی کچرا کنڈی بن چکا ہے، قائد حزب اختلاف آرٹیکل 149 میں کہیں نہیں لکھا ہوا کہ وفاق کنٹرل سنبھالے گا، کام مراد علی شاہ نے کرنا ہے اور ان سے کام عمران مزید پڑھیں
احتساب کے پردے میں سیاسی انتقام نہ لیا جائے، فریال تالپور
ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنا اور کرپشن کے نام پر تنگ کرنا بند کیا جائے‘رکن سندھ اسمبلی لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے سے کسی ملک اور قوم کی ترقی نہیں ہوتی،سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کراچی (اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی پھپھو اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور نے کہا ہے کہ احتساب مزید پڑھیں
عشرت العباد کراچی وفاق کے زیر انتظام کرنے کے مخالف
مسائل کا خاتمہ اتفاق رائے اور یکجہتی سے کیا جاسکتا ہے، سابق گورنر سندھ دبئی سے ٹیلی فون پر جی ڈے اے اور فنکشنل لیگ کے سربراہ پیر پگارا سے تفصیلی گفتگو کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے بھی کراچی میں آرٹیکل149 کے نفاذ اور اسے وفاق کے زیر انتظام مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر گھروں میں اشیاء خورد و نوش کا ذخیرہ ختم
کرفیو لگے 42 روز گزر گئے، لوگوں کو اپنے پیاروں کے جنازوں میں جانے کی اجازت بھی نہیں ہے مقبوضہ وادی میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا، بھارت کیخلاف روزانہ مظاہرے ہورے ہیں سری نگر (خبرایجنسیاں) قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا مزید پڑھیں
کشمیر کیساتھ غداری کسی صورت میں قبول نہیں کریں گے، سراج الحق
کشمیر ایشو پر وزیراعظم نے سیاسی قیادت کو اعتماد میں نہیں لیا‘حکومت اچھل کود میں لگی ہوئی ہے ملکی ناکام خارجہ پالیسی کا منہ بولتا ثبوت اسلامی ممالک کا مودی کو اعزازات دینا ہے‘ خطاب کوئٹہ: (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ کشمیر ایشو پر وزیراعظم نے سیاسی مزید پڑھیں
حریت قائدین کو کچھ ہوا تو خمیازہ بھارت کو بھگتنا پڑے گا، مشال ملک
یاسین ملک کی صحت دن بہ دن گرتی جارہی ہے اور اْن کی نظر بندی کو 7 ماہ ہوگئے‘ اہلیہ کشمیر کی صورتحال بگڑتی جارہی ہے، ماہ محرم کربلا کی طرح گزارا، مصری وفد کے ہمراہ پریس کانفرنس اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر کی صورتحال مزید پڑھیں
وفاق خطرے میں،ایم کیوایم اور تحریک انصاف کا کٹھ پتلی اتحاد کراچی پر قبضہ کرناچاہتاہے ،بلاول بھٹو
جی ڈی اے، ایم کیو ایم، پی ٹی آئی اتحاد حقوق چھیننے کیلئے بنا‘ہم اس کٹھ پتلی اتحاد اور حکومت کیخلاف کھڑے رہیں گے سر نہیں جھکائیں گے میںایک عظیم جدوجہد کرنے کیلئے نکلا ہوں اور یہ کام غیر جمہوری قوتوں کو ناکام کرناہے‘ گڑھی خدا بخش میںچیئرمین کا ورکرز کنونشن سے خطاب لاڑکانہ (مانیٹرنگ مزید پڑھیں
سعودی تنصیبات پر حملہ‘عالمی مارکیٹوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
پاکستان میں فی لٹر پیٹرول اور ڈیزل کم ازکم 10 روپے بڑھنے کا امکان ہے‘ماہرین ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 60.71، برینٹ کروڈ67.31 ڈالر فی بیرل میں فروخت یورپی آئل مارکیٹوں میں برنٹ کروڈ 11.77 فیصد مہنگا ہو گیا ‘امریکی میڈیا ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی تنصیبات پر حملے کے بعد عالمی مارکیٹوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں