شہر میں پلاٹس کی بوگس اسکیمیں ٗ کراچی کے شہریوں سے بڑا فراڈ ٗ عوام کے کھربوں روپے داؤ پر لگ گئے

ایس بی سی اے کے افسران کی مبینہ پشت پناہی حاصل ہونے پر جعلساز بلڈرز نے شہریوں کو اپنے گھر کا سہانا خواب دکھا کر کنگال کردیا سپر ہائی وے،نادرن بائی پاس،دیہہ اللہ پیائی،شاہ مرید سمیت دیگر علاقوں میں رہائشی پلاٹس کی بیشتر اسکیمیں بوگس ہونے کا انکشاف بلڈرز نے ایس بی سی اے سے مزید پڑھیں

قوم ساتھ کھڑی ہے‘ سپریم کورٹ سب کو قانون کے کٹہرے میں لائے‘عمران خان

سندھ میں راؤ انوار اور پنجاب میں عابد باکسر سے قتل کرائے جاتے رہے، مافیا پولیس کے ذریعے لوگوں کو قتل کراتی ہے نواز شریف جہاں جلسہ کریں میں وہاں ان سے بڑا جلسہ کروں گا، قوم شریف برادران سے تنگ آچکی ہے، لاہور میں بات چیت لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف عمران خان نے مزید پڑھیں

سندھ میں سینیٹ کی 12نشستوں کیلئے 44امیدوار مدمقابل

ایم کیو ایم فاروق ستا ر گروپ کے 9ٗ پی پی کے 20ٗ ایم کیو ایم بہادرآباد گروپ کے 7امیدوار وں نے کاغذات جمع کرائے 7جنرل نشستوں پر سیاسی جماعتوں کے 23امیدواروں میں مقابلہ ہوگا ٗ خواتین کی 2سیٹوں پر9امیدوار میدان میں ہیں کراچی (این این آئی) سندھ سے سینیٹ کی 12 نشستوں پر انتخابات مزید پڑھیں

مسائل کیخلاف ٗ ماہی گیروں نے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا

مچھلی کے کاروبار سے وابستہ ماہی گیر سمندر میں جانے پر پابندی سے فاقہ کشی کا شکار اور شناختی کارڈ نہ بنائے جانے سے پریشان ہیں پاک ماہی گیرویلفیئر ایسوسی ایشن کے تحت تنظیموں کا گرینڈ اجلاس ٗاحتجاجی تحریک اور مسائل پر تفصیلی مشاورت کی گئی کراچی (اسٹاف رپورٹر)سمندرمیں جانے پر پابندی کے سبب فاقہ مزید پڑھیں