ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونے کی قیمت350روپے بڑھ کر 56ہزار250روپے تولہ ہوگئی

سونے کی قیمت350روپے بڑھ کر 56ہزار250روپے تولہ ہوگئی تاہم چاندی کی قیمتیں برقرارہیں؛ فوٹوفائل

سونے کی قیمت350روپے بڑھ کر 56ہزار250روپے تولہ ہوگئی تاہم چاندی کی قیمتیں برقرارہیں؛ فوٹوفائل

 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت8 ڈالربڑھنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب350 اور300 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

سوبے کی قیمت میں اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 56 ہزار 250 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 48 ہزار 214 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی قیمتیں برقرار رہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں