ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ججز کا طرز عمل پارلیمنٹ میں زیر بحث لایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہر آئینی ادارے کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا۔ دیگر ریاستی اداروں کی طرح پارلیمنٹ کا احترام بھی لازم ہے۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے بیانیہ کو آگے لے کر چلیں گے۔ تمام منتخب نمائندے عوامی رابطہ مہم پرزوردیں۔ عوام کے سامنے سچ لائیں گے۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سپریم کورٹ کی طرح پارلیمنٹ کے فیصلوں کو بھی تسلیم کیا جائے۔ جمہوریت اپنے 10 سال مکمل کرنے جارہی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں