ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہادت کاجذبہ صرف فورسزتک محدود نہیں، میجر جنرل آصف غفور

ہمیں فخرہے ہمارے 81 ہزارسے زائدہیروزغازی بھی ہیں اورشہید بھی ہیں
میری درخواست ہے آج شہداء کے گلی،محلوں میں ضرورجائیں، ڈی جی آئی ایس پی
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ شہادت کاجذبہ صرف فورسزتک محدود نہیں، زندہ قومیں اپنے شہدا کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یوم دفاع کے حوالے سے ہمیں اپنے ادارے پربہت فخرہے، ہمارے 81 ہزارسے زائدہیروزغازی بھی ہیں اورشہید بھی۔میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ فوجی جذبہ ملکی دفاع کیلئے بہت ضروری ہے، شہیدکی فیملی افواج پاکستان کی پہلی ذمے داری ہے، حکومت اپنے وسائل کے مطابق شہداکے خاندانوں کاخیال رکھتی ہے، پاکستان جیساکوئی ملک،کوئی عوام،کوئی فورسزنہیں،میری درخواست ہے شہداکی گلی،محلوں میں ضرورجائیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں