ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو او ایس ڈی بنانے کا نوٹی فکیشن جاری

میڈیا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے اور اس کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ یہ نوٹی فکیشن رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس ہائی کورٹ کے حکم سے جاری کیا۔

گزشتہ ماہ احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو ویڈیو اسکینڈل کیس میں عہدے سے معطل کردیا گیا تھا، اس حوالے سے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے کہا تھا کہ ایڈمنسٹریٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرکے باقاعدہ انکوائری کا آغاز کردیا جائے گا اور کمیٹی کی تجاویز کی روشنی میں فیصلہ کیا جائے گا۔

install suchtv android app on google app store

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں