ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 1800 سے تجاوز کر گی

کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال اب تک ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1841 ہوگئی ہے۔


ترجمان انسداد ڈینگی سیل کے مطابق ان کیسز میں سے 1760 کا تعلق صرف کراچی سے ہے۔
ترجمان کے مطابق رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوچکی ہے۔
ماہرین طب کا کہنا ہے کہ لوگ اپنے گھر، گلی اور محلے میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔
طلو ع اور غروبِ آفتاب کے وقت جسم کو مکمل طور پر ڈھانپ کر رکھیں۔

install suchtv android app on google app store

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں