راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آصف علی زرداری سے اڈیالہ جیل میں ان کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری اور دیگر افراد نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق پیر کو دوپہر2بجے سے شام 5بجے کے دوران سینٹرل جیل اڈیالہ جیل میں سابق صد سے ان کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری اور دیگر نے ملاقات کیں۔
