لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ملک میں مقیم تمام غیر ملکی سفراء کو کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دیدی۔ سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے غیر ملکی سفراء کو منصوبے کے متعلق بریفنگ دی۔ وزارت داخلہ کے مطابق دوہری شہرت کے حامل سکھ یاتریوں کیلئے45 دن کا ملٹی پل ویزا جاری کیا جائیگا۔ گورونانک کے550 ویں جنم دن پر اندرون اور بیرون ملک سے آنیوالے سکھ مہمانوں کے قیام و طعام کی تمام تیاریوں مکمل کرلی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- راجستھان پنچایت انتخابات: کیا مینا راجستھان میں وزیراعلیٰ کے چہرے میں تبدیلی چاہتے ہیں؟
- غیر ملکی سفر کی تحقیقات پر نوین پٹنائک کا ردعمل
- جیور ایئرپورٹ کا افتتاح ہوئے 8 ماہ گزر گئے لیکن بین الاقوامی پرواز کا ہنوز انتظار، مودی حکومت پر کانگریس کا حملہ
- واٹس ایپ نے گروپ ممبرز کی حد بڑھا کر 1500 کر دی
- پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل،پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب
