کاروبار
کنٹینرز کی کمی فروٹ اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا سبب بن گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آلو، پیاز، ٹماٹر اور دور دراز سے آنے والے فروٹ کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ کنٹینرز کی کمی بھی بیان کی جارہی ہے۔ آزادی مارچ کی وجہ سے دس ہزار سے زائد کنٹینرز پولیس نے قبضے میں لے رکھے ہیں، چھ ہزار کنٹینرز تو صرف اسلام آباد میں ہی رکاوٹوں کے طور پر استعمال کیے جارہے ہیں۔