کاروبار

دنیا کی سب سے بڑی سیل، ایک منٹ میں ایک ارب ڈالر کی فروخت

شنگھائی (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی آن لائن کمپنی علی بابا نے دنیا کی سب سے بڑی سنگل ڈے سیل کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ کمپنی کے مطابق سنگل ڈے پر خریداری شروع ہونے کے پہلے ہی منٹ میں ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی سیل ہوئی جبکہ پہلے گھنٹے میں 14 ارب ڈالر کی مصنوعات فروخت ہوئیں کمپنی کے مطابق یہ ریکارڈ گزشتہ سال کی نسبت کہیں زیادہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button