کاروبار

یران سے ٹماٹر درآمد کرنے کیلئے پرمٹ جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) حکومت نے فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن کے مطالبے پر ایران سے ٹماٹر امپورٹ پرمٹ جاری کردیا اس ضمن میں ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر اور آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل امپورٹرز‘ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ وحید احمد نے بتایا کہ حکومت نے4500 میٹرک ٹن ٹماٹر درآمد کرنے کا پرمٹ جاری کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button