کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر کا پارہ مزید 2ڈگری گر گیا‘ کم سے کم درجہ حرارت11 ڈگری ریکارڈ‘ آج منگل کو سردی میں مزید اضافے کا امکان ہے‘ شہر میں اتوار کی شب چلنے والی سرد ہوائیں پیر کو بھی دن بھر چلیں‘ جس کی وجہ سے مجموعی درجہ حرارت میں کمی رہی‘ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو شہر کا کم سے کم پارہ13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بھی کئی ڈگری کمی سے25 ڈگری ریکارڈ ہوا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- خام تیل کی قیمتوں میں آئی کمی، کیا ہندوستانی عوام کو ملے گا فائدہ؟
- ’مودی-اڈانی کی جوڑی نے ملک کا بہت نقصان کر دیا‘، ہائیڈرو پاور پروجیکٹ معاملہ میں نئے انکشاف پر کانگریس حملہ آور
- ’56 انچ کا سینہ اور حال بھیگی بلی جیسا‘، پی ایم مودی پر کانگریس کا طنز
- دہلی حکومت نے چھٹھ کے پیش نظر اسکولوں میں چھٹی کا کیا اعلان، اب 17 نومبر کو کھلیں گے اسکول!
- پنجاب کی 117 اسمبلی نشستوں کے لیے مسودہ ووٹر لسٹ جاری، 11 دسمبر تک نام شامل کرانے کا موقع
