کراچی میں سردی کم ہوگئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر میں کئی روز سے جاری سردی کی جزوی لہر میں بتدریج کمی آنے لگی‘ ایک سے دو روز میں سردی کی جزوی لہر مکمل ختم ہوجائیگی۔ شہر کا مجموعی درجہ حرارت بڑھنے لگا۔ رواں موسم سرما کے دوران اب سردی کی کسی نئی لہر کی توقع نہیں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں