کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے صوبے کو کم بجلی دینے پر وفاق سے احتجاج کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے اپنے بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت کا سندھ کے ساتھ ایک اور ناقابل معافی ظلم سب سے زیادہ ریونیو دینے والے صوبے کو اندھیروں میں ڈبو دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- ’گرو نانک پرکاش پَرو‘ کے موقع پر 1822 عقیدت مندوں کا قافلہ پاکستان روانہ، یکم دسمبر کو ہوگی واپسی
- ’تحقیقات کا دائرہ 8 ملازمین تک ہی کیوں محدود کر دیا گیا؟‘ رام مندر چندہ چوری معاملہ پر کانگریس کا سوال
- ہندوستان میں 32 فرضی یونیورسٹیاں، دہلی میں 12 اور یوپی میں 4، یو جی سی نے محتاط رہنے کی ہدایت دی
- گجرات اور راجستھان میں سڑک حادثات پر وزیر اعظم مودی کا اظہار افسوس، متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان
- ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب واقع مسجد کو ہٹانے کا حکم، ایم ایم آر ڈی اے نے دروازے پر چسپاں کیا نوٹس
