اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے صحت ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین میں پاکستانی طلبہ محفوظ ہیں، ملک میں کورونا وائرس کا کوئی مریض نہیں، ایئرپورٹس پر اسکریننگ کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بتایا کہ یہ نیا وائرس ہے جو 7 جنوری کو دریافت ہوا اور چین سمیت 28 ممالک میں اس کے متاثرین سامنے آئے، پاکستانی حکومت نے عالمی ادارہ صحت کے مطابق اقدامات کیے، 18 اسپتالوں کو ٹاسک دیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملہ میں لالو پرساد یادو سیوان کی عدالت میں پیش، الزامات طے
- دہلی-این سی آر میں فضائی آلودگی کی شدت بڑھنے پر گریپ کا تیسرا مرحلہ نافذ، کئی پابندیاں عائد
- دیوالی اور چھٹھ پر ریلوے کا بڑا انتظام، 18 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
- دہلی فسادات: کڑکڑڈوما عدالت نے 6 مسلم ملزمان کو تمام الزامات سے کیا بری
- اگنی پتھ اسکیم ختم کر کے فوج میں مستقل بھرتی بحال کرے حکومت: کانگریس
