ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لداخ، چین اور بھارت میں سمجھوتہ طے پاگيا

لداخ میں کشیدگی کم کرنے کے لئے چین اور بھارت کے درمیان سمجھوتہ طے پا گيا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ فریقین نے بعض مقامات سے اپنی فوجیں پیچھے ہٹانی شروع کر دی ہیں۔

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ پینگانگ جھیل کے شمالی اور جنوبی کناروں سے فوجوں کو ہٹانے پر رضامندی ظاہر کی گئی ہے۔

راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ دیگر متنازعہ علاقوں سے متعلق فی الحال کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔

بھارتی وزیر دفاع کا لداخ کی صورتحال پر بیان

بھارتی وزیر دفاع کا راجیہ سبھامیں لداخ کی صورتحال پر بیان

بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے راجیہ سبھا میں لداخ کی صورتحال پر بیان دیا ہے۔

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ نے اپنے بیان میں کہا کہ پینگونگ جھیل کے شمالی جنوبی کنارے پر چین سے فوجی ڈس انگیجمنٹ پرمعاہدہ ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ معاہدے کے بعد بھارت چین مرحلہ وار فارورڈ تعیناتیاں ختم کردیں گے۔

منبع: جنگ نیوز

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں