نیو یارک میں سیلاب کی آفت نے ایک ہفتے میں 2 ریکارڈ توڑ ڈالے

قومی  محکمہ موسمیات  نے  رات گئےموسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے 40 سے زائد  افراد کے موت کے منہ میں جانے کے بعد بروز  بدھ نیو یارک شہر میں کسی ممکنہ بڑے سیلاب  کے پیش نظر ہنگامی صورتحال کا انتباہ دیا ہے۔

 

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں