ترک ضلع سیرت کے علاقے پرواری میں پی کےکے کے پانچ دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔
ترک امور داخلہ کے مطابق، حفاظتی اداروں نے پرواری کے دیہی علاقوں میں پی کےکے کے پانچ دہشت گردوں کا پتہ چلایا جنہیں ایک ڈرون حملے میں ہلاک کر دیا گیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |