پاکستان کے صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کا شمار مسلسل دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہو رہا ہے۔ شہر میں اسموگ کی وجہ سے حدِ نگاہ بھی کم ہو رہی ہے اور شہریوں کو سفر کرنے میں بھی دشواری کا سامنا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بظاہر تو اسموگ سے آنکھوں میں جلن اور گلے کی خراش کی شکایات سامنے آتی ہیں۔ لیکن یہ کینسر اور دل کے عارضے جیسی خطرناک بیماریوں کا بھی سبب بن سکتی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- بچوں کی ’اژدھے پر جھولا جھولنے‘ کی ویڈیو نے سب کو حیران کردیا
- ہیگسیتھ کے مواخذے پر ووٹنگ میں چند گھنٹے باقی، امریکی وزیر دفاع پھٹ پڑے
- وزیراعظم کوپ 31 سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلیے ترکیہ پہنچ گئے
- میں جانتی تھی کہ وزیر اعظم کے طور پر منموہن سنگھ کے ہاتھوں میں ملک محفوظ رہے گا: سونیا گاندھی
- ایک طرف صاف ہوا کے لیے ترس رہی دہلی، دوسری طرف پارلیمانی کمیٹی نے ایجنڈے سے فضائی آلودگی پر سماعت ہٹائی