سیئول(جسارت نیوز)لین ژو نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے کوریا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ فیصلہ کن معرکہ میں انہوں نے کرسٹینا ملڈینووچ کو شکست دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |