محکمہ ٹرانسپورٹیشن کے مطابق، صورت حال اُس وقت مزید پیچیدہ ہوئی جب بجلی کی ترسیل بند ہونے پر ٹریفک کیمروں کے نظام نے کام چھوڑ دیا۔ ادھر صارفین کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے نے بتایا ہے کہ منگل کے روز تک دو لاکھ 81 ہزار صارفین کی بجلی بحال نہیں ہو سکی تھی۔
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments