"ہم جان دے سکتے ہیں، جارحیت ہرگز قبول نہیں کر سکتے”، زیلنسکی

یوکرین کے صدر نے مطالبہ کیا کہ یوکرین کی فضائی حدود پر ‘نو فلائی’ زون قائم کیا جائے۔ انھوں نے کہا کہ ”اگر یہ ممکن نہیں، تو پھر یوکرین کو مزید جدید اسلحہ، لڑاکا طیارے اورطیارہ شکن میزائل دیے جائیں جن کی مدد سے ہم اپنے سے کئی گنا بڑے جارح ملک کا ڈٹ کر مقابلہ کرسکیں”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں