یوکرین کے خلاف لڑائی میں بھارت کے غیرجانبدارانہ مؤقف پر امریکہ نے تشویش کا اظہار کیا ہے، جب کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اسے سراہتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے ”صورت حال کو ہر پہلو سے دیکھا ہے، نہ کہ یک طرفہ طور پر”۔ مودی نے یوکرین کی صورت حال کو ”انتہائی پریشان کن” قرار دیا ہے۔
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments