مشرقِ وسطیٰ میں بدھ کو رمضان کی 27ویں شب عقیدت کے ساتھ منائی گئی۔ مسلمان رمضان کے آخری عشرے میں طاق راتوں کو ‘لیلۃ القدر’ کہتے ہیں۔ ان طاق راتوں میں مساجد میں خصوصی اجتماعات منقعد کیے جاتے ہیں، جہاں علما خطاب کرتے ہیں اور عبادات کی جاتی ہیں۔ مکہ میں مسجد الحرام، مدینہ میں مسجدِ نبوی اور یروشلم میں مسجدِ اقصی میں 27ویں شب پر بڑے اجتماعات ہوئے جس میں ہزاروں افراد شریک تھے۔ مصر اور کویت سمیت دیگر خلیجی ممالک میں بھی مساجد میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- راجستھان کے گورنر نے تعلیم کے معیار پر سوال اٹھائے
- راجدھانی دہلی کے کئی علاقوں میں فضائی آلودگی ’انتہائی خراب‘ زمرے میں، اے کیو آئی 400 سے تجاوز
- اے آئی اگلے 3 برس میں انسانیت کے خاتمے کا سبب بن سکتی ہے، معروف سائنس دان کا انتباہ
- خلا میں نمودار ہونے والے پُراسرار سِگنل کا معمہ حل
- ایلون مسک کے اسٹار شپ راکٹ کا بوسٹر دھماکے سے تباہ، سمندر میں جا گرا