امریکہ کے دورے کے فوراً بعد پاکستانی وزیر خارجہ کے چین کے دورے کے بارے میں ایلان برمن سمجھتے ہیں کہ چین ہاکستان کےلیے کئی اعتبار سے اہم ہے وہ اس کا سب سے قریبی اور سب سے بڑا پڑوسی ہے اور پاکستان کے پاس اس کے ساتھ ساجھے داری کے علاوہ اور کوئی چار کار بھی نہیں ہے
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments