’’چین دوسرے مذاہب کے پیروکاروں کو جنہیں وہ کمیونسٹ پارٹی کے نظریے کے خلاف سمجھتا ہے، گرفتار کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔ ان میں بودھ، عیسائی، مسلم اور تاؤسٹ عبادت گاہوں کو تباہ کر نا اور عیسائیوں، مسلمانوں، تبتی بودھوں اور فیلن گانگ کے پیروکاروں کے لیے روزگار اور رہائش میں رکاوٹیں کھڑی کرنا شامل ہے۔‘‘
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments